کیا پریشانی ؟ ترمیم کیلیے نمبرز پورے اور نمبری بھی ، واوڈا

  اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ کیوں پریشان ہیں؟ حالانکہ آئینی ترمیم کیلیے نمبرز پورے ہیں اور نمبری بھی۔ 26ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائیگی،یہ ملک کے لیے بہتر ہوگا، عدالتی فیصلوں کا احترام کرناچاہیے، میں نے کہا تھا 21اکتوبرکو میری سالگرہ ہے سب کچھ اس سے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوگی

ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں کاکول کے مقام پر واقع پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) میں آج مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہو گی۔ چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے، اس شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مزید پڑھیں

کراچی میں ٹی ایل پی رہنماؤں کی گرفتاریوں پر کارکنوں کا پولیس سے تصادم

  کراچی: تحریک لبیک پاکستان نے 13 اکتوبر کو فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اپنے کارکن عامر عزیز کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا تھا تاہم صورتحال نے اس وقت بگڑی جب ٹی ایل پی کراچی کے امیر مفتی قاسم فخری اور دیگر رہنماؤں کو پولیس نے کراچی پریس کلب کے قریب سے حراست مزید پڑھیں

کراچی؛ لیاری لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد

  کراچی: لیاری کے علاقے لی مارکیٹ بانٹوا گلی زینب آرکیڈ کے قریب فلیٹ سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لی مارکیٹ زینب آرکیڈ بانٹوا گلی میں فلیٹ کے ساتویں منزل سے چار خواتین کی گلا کٹی لاشیں ملی ہیں، چاروں خواتین کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی 4 نمبر زمان آباد کے قریب گھر میں فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں خاتون زخمی ہوگئی جسے چھیپا کے رضا کاروں نے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خاتون مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک

کراچی: اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جو کہ پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث بتائے جاتے ہیں جبکہ گلستان جوہر میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف بھی پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم بغیر کسی پروٹوکول کے مولانا کے گھر پہنچے، ذرائع کے مطابق ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

اسحق ڈارکا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی ہے،وفاق کا جواب جمع

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر اس معاملے سے جڑا جوڈیشل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں2رکنی بینچ کے روبرو وزیر خارجہ اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر مزید پڑھیں

ہر قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں، علی محمد خان

  اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی یا سینیٹ یعنی پارلیمنٹ یہ ہوتی ہی آئین سازی اور قانون سازی کیلیے ہے لیکن ہر آئین اور قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں۔ آپ اس مقصد کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی میں آئینی ترامیم لے آئے، مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کو خط لکھ دیا،بانی کا نام خارج کرنا افسوسناک، ذلفی بخاری

  لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کی دوڑ سے بانی پی ٹی آئی کے باہر ہونے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام اکسفورڈ چانسلر کے الیکشن سے خارج ہونا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے وکلاء نے یونیورسٹی کو خط لکھ کر ان کی وجہ مزید پڑھیں