عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں، جے یو آئی

کراچی: جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کو اس سلسلے میں کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔ اپنے بیان میں ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

راولپنڈی سے اغوا بچی کا سراغ مل گیا، اپنے ساتھ لاہور لیجانے والا ذہنی مریض نکلا

اغوا کار کے بھائی نے فون کرکے بتایا کہ راولپنڈی سے بچی کو لاہور لانے والے بھائی کا ذہنی توازن درست نہیں راولپنڈی:   یاد رہے کہ تھانہ پیر ودھائی راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی پراسرار حالات میں اغوا ہوگئی تھی، اس حوالے سے نامعلوم شخص کی سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے اسلام آباد:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رہنے کی تردید

ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں پاسپورٹ دفاتر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف تجاویز زیرغور ہیں۔ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر تمام وسائل بروئے کار لائے مزید پڑھیں

ملتان فضائی آلودگی میں سب سے آگے، ایئر کوالٹی انڈیکس 2135 ریکارڈ

لاہور: پاکستان کے سات شہر ماحولیاتی آلودگی میں سب سے آگے، ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں ٹاپ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق 676 اسکور سے لاہور دوسرے ، 290 اسکور سے پشاور تیسرے اور 245 اسکور سے اسلام آباد چوتھے نمبر پر ہے۔ خیبر پختونخوا کا شہر ہری پور 219 اسکور سے پانچویں، مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں کروڑوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں کروڑوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔  آڈٹ ٹیم نے مالی سال 2023/24 میں 26 کروڑ  89 لاکھ 97 ہزار کی  بے ضابطگیوں کے 23 آڈٹ پیرا جاری کردیے۔آڈٹ پیرا میں مالی بے ضابطگیوں سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور غیر مجازو بلاجواز ادائیگیوں اور غیر مزید پڑھیں

’’کیا ٹرمپ کی کامیابی پاکستان کیلیے کوئی معنی رکھتی ہے‘‘

نومبر 2016 میں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو انھوں نے محفوظ قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف سے بات کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ٹرمپ، نواز شریف گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بے مثال اور انتخابی مہم کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو سوا کھرب سے زائد میں خریدنے کی پیشکش

بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو 125 ارب روپے میں خریدنے کی پیشکش کر دی۔ پی آئی اے کو 125 ارب روپے سے زائد میں خریدنے کے لیے النہانگ گروپ نے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ای میل ارسال کر مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے طلبہ کا کارنامہ، دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولائزر تیار کرلیا

چند انچ چوڑا پاکٹ سائز نیبولائزر 35 منٹ تک مسلسل استعمال کیا جاسکتا ہے جس کی لاگت بھی انتہائی کم ہے کراچی: جامعہ کراچی کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولایئزر متعارف کروادیا جو آفس یا دوران سفر آرام سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔     مزید پڑھیں

ریپ کیسز سے متعلق قانون میں ترمیم کیلیے سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ریپ کیسز میں سزا بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس پر سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم نے کہا کہ کمیٹی میں داخلہ، قانون اور انسانی حقوق کے نمائندے شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی 10 روز میں مزید پڑھیں