اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تاجر برادری کو ملکی معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرنے اور ایس آئی ایف سی کیساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت دیدی۔ کراچی میں تاجر برادری سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ مغربی سرحد پر سمگلنگ پر قابو پانے سے معیشت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لانے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی احتجاج پر امن نہیں ہوتا ، جمہوری احتجاج کرنے والوں کے سامنے رکاوٹیں نہیں آتیں لیکن پی ٹی آئی مزید پڑھیں
فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ گنڈاپور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بذریعہ خط گورنر ہاؤس مدعو کیا ہے۔ خط میں انہوں نے تجویز دی ہے کہ صوبے کے مسائل مزید پڑھیں
حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
حیدرآباد / کراچی: حیدرآباد میں 29 ماہ کے بچے میں پولیو ظاہر ہونے کے بعد رواں سال حیدر آباد میں پولیو کیسز کی تعداد 2 ہو گئی، ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایچ او کا دعویٰ ہے کہ جس بچے میں پولیو ظاہر ہوا وہ مستقل بنیادوں پر پولیو کے قطرے پی رہا ہے تاہم خوراک مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو گنڈا پور جیسے بندے کا علاج اچھی طرح آتا ہے اسے سبق سکھائیں گے اور پنجاب پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے۔ یہ بات انہوں نے ڈی جی پی آر لاہور میں خواجہ عمران نذیر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج جن مزید پڑھیں
راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کو عوام نے مزید پڑھیں
وزنی ترین دیوہیکل سبزی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
گلوسٹر: ایک برطانوی شخص نے اپنی دیوہیکل سبزی کی پیداوار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ گلوسٹر کے رہائشی گراہم بیراٹ کو تصدیق موصول ہوئی کہ ان کی سیلریاک نامی جڑ والی سبزی دنیا کی سب سے بھاری جڑ والی سبزی کا عالمی ریکارڈ بنا چکی ہے جس کا وزن 13 پاؤنڈ ہے۔ بیراٹ نے بی بی سی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹرگرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی مزید پڑھیں
شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد / نیویارک: وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبا کے منشیات ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے اور طلبا کے منشیات کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت سندھ نے تمام صوبوں اور وفاق میں منشیات کے حوالے سے انٹیلیجنس شیئرنگ اور کو آرڈینیشن کے فروغ کے لئے فیوژن سینٹر مزید پڑھیں