وزیراعلی مریم کے نامزد کردہ وائس چانسلرز پر کرپشن الزامات ہیں، گورنر پنجاب

 لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ جامعات میں وائس چانسلر وہ لگنے چاہئیں جو بچوں کو ایک قوم بنا سکیں ن لیگ نے جو وائس چانسلر لگائے ان پر کرپشن کے الزامات لگ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی خواہش پر کسی کو وائس چانسلر نہیں لگانا چاہتا پیپلز مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا آج ہنگامی اجلاس طلب، مجموعی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا

 لاہور: ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر غور کے لیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ جماعت اسلامی کا ہنگامی اجلاس آج شام سات بجے منصورہ میں شروع ہوگا جس میں مرکزی، صوبائی اور بڑے شہروں کی قیادت شریک ہوگی۔ جماعت اسلامی کی لیڈر شپ آن لائن بھی اجلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدی۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات کے باعث میڈیکل ایڈمشن ٹیسٹ کاالعدم قرار دینے کی درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی، رجسٹرار یونیورسٹی اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیا

 نیویارک: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے نجی بینک سے 11 فیصد کی بھاری شرح سود پر قرض وصولی کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو اس قسم کا کمرشل قرضہ لینے کا نہیں کہا تھا۔ پاکستانی حکومت نے بیرونی فنانسنگ گیپ کو مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر نوکریاں دینے کی پالیسی پر فیصلہ محفوظ

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر ملازمت دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے چیف جسٹس قاضی فائر عیسی کی سربراہی میں  سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر نوکریاں دینے کی پالیسی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا، حیدری

 راولپنڈی: جے یوآئی ف  کے سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ آئینی ترمیم کا مسودہ من وعن تسلیم کیا جاتا تو ملک کی تباہی کا سبب بنتا۔ ہماری رائے کو اگر پی ٹی آئی ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تسلیم کرتے ہیں تو کسی کو منع نہیں کر سکتے۔ ہمارے ڈٹ جانے کے مزید پڑھیں

امریکی سفیر اور قونصل جنرل کی داتا دربا پر حاضری، پھول پیش

 لاہور: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور قونصل جنرل لاہور مسما کرسٹین نے معروف صوفی بزرگ علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے دربار پر حاضری دی اور عقیدت کے پھول پیش کیے۔ داتا دربار پہنچنے پر سفیر اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، سفیر نے دربار کے ترقیاتی کاموں میں خصوصی دلچسپی ظاہر مزید پڑھیں

آج دنیا بھرمیں جہاز رانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

  کراچی: آج دنیا بھر میں جہازرانی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ مسافر بردار بحری جہازٹائٹینک اورآئل بردار سپر ٹینکر ایس ایس ٹوری کینیون کے ہولناک سمندری حادثوں نے انسانی سوچ کازاویہ بدلا،جس کے بعد قیمتی انسانی جانوں اور اثاثوں کے تحفظ کوپہلی ترجیح دی گئی۔ گذرتے وقت کے ساتھ مارپول، سولیس، ہانگ کانگ کنوینشنزپرعمل مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی معیار کو نیچا دکھانے کی کوشش کی گئی، سردار شاہ

  کراچی: وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ سندھ محمد علی ملکانی نے کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پلاننگ اینڈ کمیشن آف پاکستان کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پروگرام انڈیکس رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، انھوں نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ادارے زمینی حقائق جانے بنا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف فنانشل سرکلز میں سند کا درجہ رکھتا ہے، احسن اقبال

  اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے 2013-18 میں کامیابی کے ساتھ آئی ایم ایف کا ایک پروگرام ختم کر لیا تھا، یہ امید تھی کہ اس کے بعد ہمیں آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ نہیں جانا پڑے گا لیکن عمران خان کی حکومت میں میعشت کی مزید پڑھیں