کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
زمرہ: پاکستان
پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں دوہزار ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پراجیکٹ لانچ کیا جائے گا۔ 5 سے 10 کاشت کار پر مشتمل ویجیٹیبل فارمر گروپ کو بیج، کھاد، ڈرپ اریگیشن مزید پڑھیں
عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ
تل ابيب: یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خارجہ پالیسی کے برطانوی تجزیہ کار ہیری رچر کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں مزید پڑھیں
کراچی میں مسافربس پر پولیس فائرنگ سے ٹائر برسٹ، حادثے سے بال بال بچ گئی، اہلکار گرفتار
کراچی: سائٹ سپرہائی وے ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ پرتعینات پولیس اہلکارنے تیزرفتارمسافربس پرفائرنگ کردی جس سے بس کا ٹائر برسٹ ہوگیا۔ اتوارکوسائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس ٹول پلازہ پرتعینات پولیس اہلکارنے تیزرفتارمسافربس رجسٹریشن نمبربی ایس اے 640 پرفائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
کراچی؛ ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری کے قتل کا مقدمہ 2نامعلوم ملزمان کیخلاف درج
کراچی: شیرشاہ چوک کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری کو فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی واردات کا مقدمہ 2 نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا جبکہ دہرے قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سائٹ مزید پڑھیں
عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو رشوت لینے پر قید اور جرمانے کی سزا
کراچی: انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے عباسی شہید اسپتال کے ملازم کو رشوت لینے پر قید اور جرمانے کی سزا سُنا دی۔ تفصیلات کے مطابق عباسی شہید اسپتال کے ملازم ذوالفقار علی پر 4 لاکھ رشوت لینے کا الزام تھا، ذوالفقار علی کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی خصوصی ٹیم نے میجسٹریٹ کی نگرانی میں رنگے مزید پڑھیں
نیپرا نے لیسکو پر ایک کروڑ جرمانہ عائد کردیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے حفاظتی اقدامات نہ ہونے اور قیمتی جانوں کے ضیاء پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ نیپرا نے لیسکو کو 15 روز میں جرمانہ متعلقہ بینک میں جمع کروانے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی
تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلے پر اطلاق نہیں ہوتا، قرار دیا جائے مزید پڑھیں
صدر زرداری کے ماضی کے ساتھی اسماعیل ڈاہری چرس اور کلاشنکوف برآمدگی پر گرفتار
دولت پور / حیدرآباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے ماضی کے انتہائی قریبی ساتھی سردار اسماعیل ڈاہری کو گاڑی سے چرس اور کلاشنکوف برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صوبائی معاون خصوصی سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے ان کے خاندانی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ اسماعیل ڈاہری کو مزید پڑھیں
جلسے میں نومئی کے اشتہاری لوگوں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے میں نومئی کے اشتہاری لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، سیف سٹی کے ذریعے ہر چیز کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جلسے سے 9 مئی ملزمان کی گرفتاری ہوگی، آج لاہور مزید پڑھیں