پروسیجر ایکٹ کے تحت قائم ججز کمیٹی کا اجلاس موخر

  اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت قائم کردہ ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ججز کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں 63 اے فیصلہ پر نظرثانی درخواستیں اورآڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں بھی شامل تھیں۔ 3رکنی ججز کمیٹی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا 63 اے کی تشریح آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف، تارڑ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے کئی سوالات نے جنم لیا، مخصوص نشستوں کے حوالے سے اسپیکر ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جو ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سپیکر ایاز صادق نے مزید پڑھیں

حکومت قاضی فائز کیلیے سپر عدالت بنا رہی ہے ،PTI

  اسلام آباد / لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، کسی بھی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ایک عرصے بعد ہم لاہور مینار پاکستان پر جلسہ کرنے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی، کرنسی نوٹوں پر موہن جو دڑو کی تصویربرقرار رکھنے کی قرارداد منظور

  کراچی: سندھ اسمبلی نے جمعرات کو اپنی کارروائی کے دوران ایم کیو ایم کے رکن راشد علی کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے تاریخی ورثے موہن جو دڑو کی تصویرکو پاکستانی کرنسی نوٹوں پر برقرار رکھا جائے اور اسے نہ ہٹایا جائے متفقہ طور پر مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،صوبوں سے مساوی نمائندگی کا مطالبہ

  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے بلوچستان کی آبادی اور مسائل کے ازالے کیلیے بورڈ کا ایک رکن ہونا ضروری جبکہ صوبوں سے مساوی نمائندگی یقینی بنانے کیلیے قرارداد کا مطالبہ کیا ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساختی اور انسانی وسائل کے مسائل حل کرنے کیلیے سینیٹر جان محمد کی زیرصدارت سینیٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی عدم بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کا حکم

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے طویل عرصے سے لاپتا افراد کی عدم بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو طویل عرصے سے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی مزید پڑھیں

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

 پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نےبھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کےخلاف کارروائی کی، ہٹلربھی جرمنی کی مزید پڑھیں

مہمان پرندوں کی پاکستان آمد، شکاریوں نے بھی تیاریاں پکڑ لیں

 لاہور: روس، سائبیریا، چین اور دیگر وسطی ایشیائی ممالک میں سرد موسم شروع ہونے پر مختلف اقسام کے پرندے افزائش اور خوراک کے حصول کے لیے پاکستان کا رخ کرتے ہیں تاہم گزشتہ چند برسوں میں پاکستان آنے والے ان مہمان پرندوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کی بڑی وجہ آب مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں؛الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ نہ کرسکا

  اسلام آباد: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا اور الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ نہ کر سکا۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قانونی ٹیم نے الیکشن کمیشن کو نئے الیکشن مزید پڑھیں

کراچی؛ راہ چلتی خاتون سے لوٹ مار کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

  کراچی: شریف آباد میں راہ چلتی تنہا خاتون سے لوٹ مار کرنے والا ملزم گلشن اقبال میں شہری سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پولیس نے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی وسیم باغ کے قریب شہری سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرنے والے ملزم سلمان مزید پڑھیں