اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی۔ فیصل واوڈا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
توشہ خانہ 2؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع
راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس کا ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 ریفرنس کا ٹرائل ایف آئی اے قوانین کے تحت شروع ہوگیا، مزید پڑھیں
کراچی میں نامعلوم افراد کا حملہ، جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید زخمی
کراچی: لیاری کے علاقے میں نامعلوم افراد کے حملے میں جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے سید عبدالرشید زخمی ہوگئے۔ لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبا پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پتھراؤ سے امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید اور متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔ لیاری جنرل اسپتال کے طلبا مزید پڑھیں
پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے، 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران مشتبہ شخص کو الگ کیا، مریض پمز اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل ہے مزید پڑھیں
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی کاروباری مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عوام کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مسلسل چوتھا تحفہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 13.60 روپے فی لیٹر تک کمی کردی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات مزید پڑھیں
کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی صورت میں وفاقی کابینہ میں پیش کی جانی تھیں لیکن کابینہ کا اجلاس اب کل تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بھی کل ساڑھے 12 بجے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا جس کے بعد وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس معطل کرنے کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رولز 88 کی تحریک بلال اظہر کیانی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس طلب کرلی۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں سے متعلق وضاحت وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں مزید پڑھیں
کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
کراچی: کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر ریاض چوک پر دوسیاسی تنظیموں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج مزید پڑھیں