کراچی: اورنگی ٹاؤن اور بوٹ بیسن میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے جس میں ایک نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے 10 نمبر چمچہ ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: مقابلے کے دوران کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شارع فیصل پولیس نے مورو سے تعلق رکھنے والے کار اسنیچر کو مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ شارع فیصل پولیس نے گلشن اقبال بلاک 10 کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک کار لفٹر کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ اس کا ساتھی چھینی ہوئی کار سمیت موقع سے فرار مزید پڑھیں
این اے 171 رحیم یار خان میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا
رحیم یار خان: جنوبی پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلقہ این اے 171 کے ٹوٹل 301 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج مکمل ہوگئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر مزید پڑھیں
لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصل
لاہور: لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی تھی، دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم کو دیکھ کر ان پر مزید پڑھیں
JUI نے اپنے سینیٹرزکوآئینی پیکیج پرووٹنگ سے روک دیا
ملتان: حکومتی اتحاد اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان جوڈیشل پیکیج کے حوالے سے ہونے والی بات چیت کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی۔ سینیٹ میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا عطاء الرحمن کی جانب سے اپنے ارکان کو لکھے گئے مراسلہ نے اس معاملے کو مکمل طور پر ختم مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی نے جو کیا ہم بھی کریں گے تو جیل میں ہوں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جوکیا ہم بھی وہی کریں گے توکل ہم بھی جیل میں ہوں گے۔ پارلیمان ملک کا سپریم ادارہ ہے، سیاست اپنی جگہ لیکن آپ کو ایک ورکنگ ریلیشن شپ رکھنا ہے، آئین کی بالا دستی کے مزید پڑھیں
ECC، بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کا منصوبہ ختم
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے نئے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی تعمیر روک دی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی جانب سے مخالفت کے بعد وزارت صنعت و پیداوار نے بلوچستان میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون تعمیر کرنے کی اپنی سمری واپس لے لی۔ ایکسپورٹ کو مزید پڑھیں
PTI والے پاؤں پڑتے،اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرناچاہیے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے اسٹبلشمنٹ کیخلاف جو کام پی ٹی آئی نے کیا وہی حکومت کررہی ہے ، وزیر اعظم ،اسپیکر کو کچھ نہیں پتہ ملک آٹو پر چل رہا ہے، حکومت اپنی خواتین کا دفاع نہیں کرسکتی تو سائیڈ پر ہوجائے۔ علی امین گنڈا پوراتنی لمبی میٹنگ کرکے گئے ہیں، مزید پڑھیں
سندھ، ضلع اور تحصیل کی سطح پر درسی کتب کی ترسیل مکمل
کراچی: سندھ ٹیکسٹ بک بور ڈ انتظامیہ نے سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر درسی کتابوں کی ترسیل کا کام مکمل کر لیا ہے جبکہ اسکولوں میں کتابیں پہنچنے کے عمل کا جائزہ لینے کیلیے ٹیموں کے دورے بھی جاری ہیں۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو کے چیئرمین عبدالعلیم مزید پڑھیں
حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی۔ ضمنی انتخابات کے باعث مقامی سطح پر آج ضلع رحیم یار خان میں عام تعطیل ہے جبکہ دفعہ 144 بھی نافذ کی گئ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ممتاز مصطفیٰ ایڈوکیٹ کی مزید پڑھیں