چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، وزیر خزانہ

  اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کا قرض رول اوور کرنے سے انکار نہیں کیا، چین سے قرض رول اوور پر بات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرجانی ٹاؤن میں پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

  کراچی: سرجانی ٹاؤن یارو گوٹھ ناصری کالونی کے قریب پانی کے جوہڑ میں نہاتے ہوئے گہرے گڑھے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ایدھی کے رضا کاروں نے باہر نکال لیا۔ ایس ایچ او سرجانی شاہد خان نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 28 مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مزدور کی کم ازکم اجرت 50 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ

  اسلام آباد: گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان نے مزدور کی کم ازکم اجرت 50 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر رحمان علی باجوہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے الائنس کے قائدین سمیت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کواعتماد کا ووٹ لینے کیلیے کہنے کا سوچ رہا ہوں، گورنرخیبرپختونخوا

 پشاور: گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ  وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلیے سرکاری طور پر کہنے کے متعلق سوچ رہا ہوں مگر ابھی فیصلہ نہیں کیا۔  گورنر کے پی نے خیبر پختونخوا یونین آف جرنلسٹس کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  بہت جلد وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

حکومت نے وفات پانےوالے ملازمین کے اہلخانہ کیلیے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کردی

  اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کے بل کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلیےریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کردی ہے جبکہ اسپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال مقرر کردی ہے تاہم وفات پانےوالے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن کا حقدار مزید پڑھیں

بینظیر قتل کیس:خصوصی ڈویژن بینچ قائم ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل پرآج سماعت

 راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس کی 7 سال 10 روز بعد ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے۔ اپیل کی سماعت کیلیے جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس چوہدری عبدالعزیز پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ قائم کر دیا گیا ہے۔ یہ خصوصی بنچ آج (بروزمنگل) ملزمان مزید پڑھیں

ارشد قتل سے قبل عمران کو کچھ بڑا ہونے کا علم تھا، فیصل واوڈا

  اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اینکر پرسن اور صحافی ارشد شریف کے قتل سے قبل پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کو معلوم تھا کہ کچھ بڑا ہونے جارہا ہے۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف مزید پڑھیں

پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

ایمسٹرڈیم: پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اندر کی لائٹس بند کر دی گئیں، جس کے بعد سول کپٹروں میں چند اہلکار پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو گئے، جبکہ باہر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور پشاور روانہ ہو گئے، بھائی فیصل امین

  اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد سے پشاور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ان کا اپنے بھائی کے ساتھ رابطہ ہو گیا ہے، اور مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو 4 سال اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف مزید پڑھیں