لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، تشدد کرنیوالی مالکن گرفتار

 لاہور: عسکری 10 لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے والی مالکن کو گرفتار کر لیا۔ شمالی چھاؤنی کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ گھریلو ملازمہ مقدس  پر بہیمانہ تشدد کرنے والی ملزمہ فرح بی مزید پڑھیں

لاہور میں میگا ایونٹس کے دوران بہترین کارگردگی پر ٹریفک وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

 لاہور: مناواں لائنز لاہور میں چہلم، عرس داتا حضور، مون سون اور دیگر میگا ایونٹس کے دوران بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے وارڈنز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او لاہور عمادہ اطہر سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور وارڈنز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سی ٹی او لاہور عمارہ مزید پڑھیں

شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  کراچی: شاہ لطیف کے علاقے نیشنل ہائی وے منزل پمپ پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سےموٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کے بحری بیڑوں میں جدید جنگی آلات سے لیس دو جہازوں کی شمولیت

  کراچی: پاکستان نیوی کی جانب سے بحری بیڑوں میں جدید جنگی آلات سے لیس جہازوں بابر اور حنین کی شمولیت کےموقع پرخصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدید ترین حربی قوت اور ٹیکنالوجی کے حامل پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین بالترتیب ترکیہ اور رومانیہ کے تعاون مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد، اختتامی تقریب میں ہنگامہ آرائی

 پشاور: کھیلوں کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت نے تاریخ میں پہلی بار میراتھن ریس کا انعقاد کیا جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کیا لیکن ریس مکمل ہونے کے بعد اختتامی تقریب میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ 25 کلومیٹر پر مشتمل یہ ریس چمکنی سے شروع ہو مزید پڑھیں

کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کیلئے فہرست وزیر اعلی کو ارسال

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ سندھ نے کراچی میں قائم ہونے والی نئی جامعہ “دی کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی” کی سنڈیکیٹ کی تشکیل کے سلسلے میں کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ کو متعلقہ شعبوں کے ماہرین اور ممتاز شہریوں کے ناموں پر مشتمل سمری بھجوادی ہے۔ سیکریٹری محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ سندھ  عباس بلوچ  کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مداخلت پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا مقام تبدیل

  کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے 8 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے مقام کو تبدیل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد انتظامیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور جلسہ گاہ کی تبدیلی کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر ضلعی انتظامیہ نے پی مزید پڑھیں

نیب کی گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے ایک ارب 10 کروڑ کی بالواسطہ ریکوری

  اسلام آباد: قومی احتساب بیورونے محکمہ جنگلات کی 2.5 ارب مالیت زمین کو واگزار کروا کردیا اور گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کیس میں ایک ارب 10کروڑ روپے کی بالواسطہ ریکوری کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق نیب نے گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس میں ایک ارب 10کروڑ روپے کی ان مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرویڈیوزاپ لوڈ کرنے پر کراچی پولیس کے مزید 12 اہلکار معطل

  کراچی: سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اپ لوڈ  کرنے کے الزام میں  3 لیڈی اہلکاروں سمیت مزید 12 پولیس اہلکار معطل کردیے گئے۔  کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے مزید 3 لیڈی سمیت 12 پولیس اہلکاروں کو مختلف سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے الزام میں معطل کرنے کا حکمنامہ جاری مزید پڑھیں

8 ستمبر کا جلسہ ضرور ہوگا، یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں، وزیراعلیٰ گنڈا پور

 پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پولیس پر جلسہ گاہ سے سامان ضبط کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت زبان کا استعمال کیا ہے۔ پشاور میں تاریخ کی پہلی میرا تھن ریس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ’اسلام آباد میں پہلے جلسہ گاہ کی تبدیل مزید پڑھیں