رینجرز اہل کار کو قتل کرنے والا لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر گرفتار

 کراچی: کلری پولیس نے رینجرز اہل کار کو شہید کرنے والے لیاری گینگ وار کے ایک اہم کمانڈر کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم ماجد عرف لنگڑا لیاری گینگ وار عبد الجبار عرف جینگو گروپ کا اہم کمانڈر ہے ۔ گرفتار ملزم سے مزید پڑھیں

ملک میں ہر بندہ ہی چرس پی رہا ہے، چیئرمین خزانہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا

  اسلام آباد: سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کے چئیرمین سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر بندہ ہی چرس پی رہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سنیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔  بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیڑی اتھارٹی بل پر وزارت سائنس حکام نے بریفنگ دی۔ چیئرمین خزانہ کمیٹی سلیم مزید پڑھیں

گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری محکموں اور پی ٹی آئی عہدیداروں کیخلاف گمنام درخواستیں ملنا شروع

 پشاور:  پی ٹی آئی گڈ گورننس کمیٹی کو سرکاری محکموں اور پی ٹی آئی عہدے داروں کے خلاف گمنام درخواستیں ملنا شروع ہوگئیں تاہم کمیٹی نے غلط اور جھوٹی شکایات پر کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ بیشتر درخواستوں کے ساتھ الزامات کے ثبوت نہیں ہوتے، کمیٹی نے ایسی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڑ کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش پر انکوئری کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے کو کینال روڑ کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش پر انکوئری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت، جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ ایل ڈی اے کے عظیم انڈر پاسز کا حال ہم نے دیکھ لیا ہے، وہ جو بیہودہ مزید پڑھیں

جنگیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں، وزیراعلی پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے ک عوام مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یومِ دفاع پر بیان میں کہا کہ دھرتی کے لیے جان نچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔ 6 ستمبر  کا دن  کبھی فراموش نہیں مزید پڑھیں

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

کراچی: سرجانی اور اتحاد ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں گرین بس اسٹاپ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 38 سالہ ارشد نامی شخص زخمی ہوگیا جسے چھیپا کے رضا کاروں نے فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو مزید پڑھیں

بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلان

  کراچی: بینک دولت پاکستان بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اختتام پر نتائج کا مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے مقامی آرٹسٹ اور ڈیزائنر قابلِ تعریف ہیں جنہوں نے اس اہم موقع پر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ متعلقہ شعبوں کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی اسلام آباد تبلیغی مرکز آمد

  اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد تبلیغی مرکز پہنچ گئے۔ ترجمان اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شب جمعہ کے اجتماع میں شرکت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے تبلیغی مرکز کے اراکین مجلس شوریٰ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر لاہور میں ہونے والی ختم نبوت مزید پڑھیں

آج یوم دفاع پر دشمن طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے، گورنر سندھ

  کراچی: گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج یوم دفاع پر دشمن طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ نفرت کا بیانیہ بنانے والوں کو بتائیں گے کہ ہم سب ایک ہیں، پوری قوم سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے مزید پڑھیں

تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹ

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک ہونے والی کمی کے باعث پاکستان کے تیل کے درآمدی بل میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوگی اور جس سے نہ صرف زرمبادلہ کے ذخائر کو استحکام ملے گا بلکہ  بروقت بین الاقوامی ادائیگیوں میں مدد ملے گی جس کے مثبت اثرات جلد مزید پڑھیں