درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ، منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے

  اسلام آباد:  ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کی ہدف میں 102ارب روپے خسارہ کی وجہ درآمدات میں کمی کو قرار دے دیا، جس سے منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق ماہ اگست کیلیے محصولات کا ہدف 898 ارب تھا، ایف بی آر بمشکل796ارب جمع کر سکی۔ ذرائع کے مطابق اگست کی مزید پڑھیں

چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس نے بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا

میانوالی: تھانہ عیسی خیل میانوالی کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز مزید پڑھیں

مشتبہ افراد کے تعاقب کے دوران پولیس اہکاروں کا ایکسیڈنٹ، دو اہلکار زخمی

  کراچی: نارتھ ناظم آباد حنیف اسپتال کے قریب ٹریفک حادثے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میٍں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمی اہلکاروں میں جنید اور حسنین شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں اہلکار نے مشتبہ افراد کو دیکھ کر مزید پڑھیں

گبول ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار

  کراچی: گبول ٹاؤن پولیس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمیوں سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ بفرزون سیکٹر 16/ بی میں ہوا، دونوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

شہر قائد میں 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

  کراچی: شہر قائد میں دو مختلف مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زمان ٹاؤن پولیس نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کورنگی نمبر 5 سیکٹر 50- سی فٹبال گراؤنڈ سو کوارٹر کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری نے اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیدیا

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیدیا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بغض میں عمران خان کے کچھ لوگ اندھے، بہرے اور گونگے ہو چکے ہیں، نواز شریف ملک و قوم کی بات کرنے والے لیڈر ہیں۔ مزید پڑھیں

حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

  اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بطور اپوزیشن جماعت ہماری مزید پڑھیں

ڈیجٹلائزیشن ٹرانسپورٹ سسٹم؛ راولپنڈی میں نافذ کرنے کیلئے حکمت عملی تیار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجٹلائزیشن ٹرانسپورٹ سسٹم راولپنڈی میں نافذ کرنے کے حوالے سے جامع حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی میں پہلا ڈیجٹلائزیشن پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا سافٹ وئیر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ تیار کرئے گا اور اس پروجیکٹ کے تحت پیرودھائی بس ٹرمینل پر مزید پڑھیں

آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرار

  اسلام آباد: مختلف ٹی وی چینلز پر تحقیقاتى کمیٹی کی جانب سے آئی پی پیز مالکان کو طلب کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق تحقیقاتى کمیٹی کا آئی پی پیز مالکان کی طلبی کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔ حکام نے واضح کیا مزید پڑھیں

خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، شدید بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ 2 سے 3 ستمبر کے دوران داخل ہوگا۔ مغربی لہر کا ایک الگ سلسلہ ملک کے مغربی حصوں پر اثر انداز ہوگا، خیبر پختونخوا میں 2 سے 3 ستمبر کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ مزید پڑھیں