کراچی: عراق میں بغداد ایئر پورٹ پر گذشتہ 3روز سے پھنسے پاکستانی زائرین میں سے 600 پاکستان پہنچ چکے ہیں تاہم 900 بدستور عراق میں موجود ہیں جن میں ایک بڑی تعداد نے ہفتے کی شام بغداد کے ہوائی اڈے پر احتجاج کیا اور اس دوران عراقی ایئرویز کے عملے سے زائرین کی تکرار بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی یونیورسٹی کے ڈاکٹر ریاض کو احتجاج کے بعد رہا کردیا گیا
کراچی: جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کو چند گھنٹوں کی حراست کے بعد طلبہ اور اساتذہ تنظیموں کے احتجاج پر رہا کر دیا گیا۔ بہادر آباد تھانے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر ریاض احمد نے کہا کہ مجھے ہفتے کی دوپہر ٹیپو سلطان روڈ سے 3 گاڑیوں میں سوار افراد مزید پڑھیں
کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق
کراچی: سپر ہائی وے کوئٹہ ٹاؤن کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ سپر ہائی وے کوئٹہ ٹاؤن سمیرا چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی راہگیر تھا جسے نامعلوم تیز مزید پڑھیں
کراچی: سچل کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی
کراچی: سپرہائی وے جلبانی چوک کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے جلبانی چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے 2 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی واقع نجی اسپتال لے جایا گیا جہاں مزید پڑھیں
کراچی: ڈاکوؤں نے شہری کو چند سیکنڈ میں قیمتی سامان سے محروم کردیا
کراچی: ملیر میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آنے والے گاہک کو ڈاکوؤں نے چند سیکنڈ میں نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔ سعود آباد کے علاقے ملیر ٹنکی میں اسپیئر پارٹس کی دکان پر آنے والے گاہک کو موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو چند سیکنڈوں میں نقدی اور موبائل فون سے محروم مزید پڑھیں
سمندری طوفان کا فاصلہ مزید بڑھ گیا، کراچی میں موسلادھار بارشوں کا امکان ختم
کراچی: سمندری طوفان اسنیٰ کا فاصلہ کراچی سے مزید بڑھ گیا اور اب یہ شہر کے جنوب مغرب سے 370 کلومیٹرکی دور ہوگیا جس کے بعد گرج چمک کےساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ختم ہوگیا، تاہم اتوار اور پیر کو درمیانی و ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب کے اوپر موجود سمندری طوفان کے حوالے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بارکمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3.32 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا جو اگلے پندرہ دن کیلئے لاگو رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول مزید پڑھیں
جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی، قانون سازی کے حوالے سے افواہیں ہیں جب کچھ سامنے آئے گا تو پھر ہم اپنا مؤقف دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر مزید پڑھیں
کراچی میں ٹک ٹاک کے زیراہتمام چھوٹے کاروباری طبقے کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
کراچی: ٹک ٹاک کے زیراہتمام کراچی میں چھوٹے کاروباری طبقے کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو بااختیار بنانا ہے۔ ٹک ٹاک گروتھ کے نام سے منعقدہ اس ماسٹر کلاس نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے ایسے کاروبار ی اداروں کے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کی حیدرآباد سے لاپتہ بچے کی بازیابی سے متعلق کیس پر سماعت
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے حیدر آباد کے علاقے پھلیلی سے لاپتہ 8 سالہ بچے ظہیر علی کی بازیابی سے متعلق کیس پر سماعت کرتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے تحریری حکم نامے کے مطابق بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہماری درخواست واپس لینے پر خارج کی جائے، عدالت مزید پڑھیں