کراچی: صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے صوبے کے تمام بورڈز کو 15 ستمبر تک نتائج جاری کرنے کا شیڈیول جاری کردیا۔ سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے بدھ کی شام کو جاری کردہ اپنی پریس رلیز میں سندھ بھر میں SSC-II مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مضبوط فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضی قبول ہے مگر ریاست سے کسی کی ناراضی قبول نہیں، مضبوط فوج کے ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں توڑ سکتا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اسکالرشپس کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ روایات میں کسی کو مزید پڑھیں
بھارت سے طاقتور مون سون سسٹم کل کراچی پہنچے گا، شدید بارشوں کا امکان
کراچی: گجرات بھارت پرموجو ہوا کا شدید دباؤ جمعرات کو کراچی کے جنوب کی جانب زیادہ قریب آجائے گا جس کے نتیجے میں جمعرات کو موسلا دھاربارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ سسٹم 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے بڑھ رہا ہے، کراچی میں 100 سے 200 مزید پڑھیں
ہم چاہیں گے تو ہی علی امین گنڈا پور جلسے کیلیے روانہ ہوسکیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
لاہور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 8 ستمبر کو تحریک انصاف کا جلسہ ہماری مرضی سے ہوگا، اگر ہم چاہیں گے تو ہی علی امین گنڈا پور جلسے کے لیے روانہ ہوسکیں گے۔ گورنر کے پی کے نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم چاہیں گے مزید پڑھیں
گورنر سندھ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے 22 رکنی وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں نوجوان لیڈر شپ کی تیاری ، مثبت سرگرمیوں میں نوجوانوں کی شمولیت اور دیگر امور پرتفصیلی مشاورت ہوئی۔ گورنرسندھ نے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے منتخب اراکین کو مبارک باد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات مزید پڑھیں
کراچی؛ گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑی گئی
کراچی: زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی پولیس نے چھالیہ سپلائی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ سے بھری آلٹو کار پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کار چھوڑ کر تنگ گلیوں میں فرار ہوگئے۔ فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج مزید پڑھیں
عمران خان نے وکلاء و سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کیلیے درخواست دائر کردی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وکلاء اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست بیرسٹر علی ظفر کے توسط سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ملاقاتوں سے متعلق 26 فروری کے فیصلے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پولیس افسران کی کمی ہوگئی، اہم عہدے خالی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس افسران کی کمی ہوگئی۔ اہم عہدے خالی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس میں متعدد سینئیر افسران سائیڈ لائن لگا دئیے گئے ہیں جبکہ جونئیر افسران کو ایک گریڈ اوپر کردیا گیا ہے۔ ایس پیز کو اضافی چارج دے کر کام چلایا جا رہا ہے۔ دو ایس پیز مزید پڑھیں
برطانیہ؛ ڈاکٹروں کی یونین کا حکومت سے ویپس پر پابندی لگانے کا مطالبہ
لندن: برطانیہ کی سب سے بڑی ڈاکٹروں کی یونین نے ملک میں ای سگریٹ کی ‘وبا’ سے نمٹنے کے لیے تمام ویپس پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن (بی ایم اے) نے کہا ہے کہ حکومت کو بچوں اور ماحول کو ان ویپس کے نقصانات سے بچانے کے لیے جرات مزید پڑھیں
محکمہ پاسپورٹ 5 لاکھ سے زائد افراد کو بروقت پاسپورٹ فراہم کرنے میں ناکام
لاہور: محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کروڑوں روپے فیس لیکر بھی 5 لاکھ سے زائد افراد کو بروقت پاسپورٹ فراہم کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ ملک میں پہلے تو نارمل فیس والے پاسپورٹ کئی کئی ماہ کی تاخیر سے مل رہے تھے اب تو ارجنٹ فیس والے پاسپورٹ بھی ایک سے دو ماہ بعد ارہے ہیں۔ محکمہ مزید پڑھیں