راولپنڈی میں مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

 راولپنڈی: آزاد جموں کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر پر مسلح ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے علاقے تھانہ کوٹلی ستیاں میں فائرنگ کر دی۔ آزاد جموں کشمیر سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر سلائیڈنگ کے باعث متبادل راستے  سے گزر رہی تھی پرچھم گھلا روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے کوسٹر مزید پڑھیں

سسرالیوں کا بہو پر مبینہ تشدد، سسر نے دھکا دے کر چھت سے نیچے پھینک دیا

 لاہور: شاد باغ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو پر مبینہ تشدد کیا اور تشدد کے بعد دھکا دے کر چھت سے نیچے پھینک دیا، پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ متاثرہ خاتون کی چھ سال قبل شادی ہوئی تھی شوہر مزید پڑھیں

تندوتیز ہواؤں اور سمندری طغیانی کے باعث بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں ساحل پر آگئیں

  کراچی: شہر میں بارشوں، تندوتیز ہواؤں اور سمندری طغیانی کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر کیماڑی کے نزدیک بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں لہروں کے دوش پر بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ کراچی بندرگاہ پر کیماڑی کے نزدیک سمندر کی لہروں نے آبی حیات کو اگلنا شروع کردیا،بارشوں،تندوتیزہواؤں اور سمندری طغیانی کی وجہ سےآبی حیات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی ٹی کے نو شعبوں میں پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے غربت میں کمی پروگرام کے تحت طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے آئی ٹی کے نو شعبوں میں سرٹیفکیٹ پروگرام شروع کی خاطر پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پروگرام کے تحت سرٹفیکیٹ ہولڈرز کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق عملی تربیت دی مزید پڑھیں

عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین بغداد ایئرپورٹ سے کراچی پہنچ گئے

  کراچی: عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر کئی گھنٹوں سے پھنسے پاکستانی زائرین کرچی ایئر پورٹ پہنچ گئے۔ بغداد ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین عراقی ایئر ویز کی پرواز آئی اے 2431 کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ عراقی ایئر ویز کی پرواز آئی اے 2431 پاکستانی زائرین کو لے کر آج صبح 6 بج مزید پڑھیں

کورنگی ضیا کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی: کورنگی ضیا کالونی گلی نمبر 29 کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ شکیل کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گلی میں گھر کے باہر جمع ہونے والے بارش کے مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخر

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں آج ہونے والے ایڈمیشن ٹیسٹ بارشوں کے باعث موخر کردیئے گئے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق 30 اگست کو ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی کے ہونے والےایڈمیشن ٹیسٹ حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث موخر کردیئے گئے۔ اب یہ ٹیسٹ 6 ستمبر، بروز مزید پڑھیں

بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 288 فیڈر ٹرپ کر گئے

  کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 288 فیڈر ٹرپ کر گئے۔ بارش شروع ہوتے ہی شہر کے متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے، لی مارکیٹ ، لیاری ، گارڈن ، رامسوامی ، سٹی ریلوے کالونی میں بجلی بند ہو گئی۔ پرانا گولیمار ، مزید پڑھیں

میئر کراچی کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، بلدیاتی ملازمین کی کاوشوں کو سراہا

  کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کے پانی کی نکاسی کے کام کا جائزہ لیا۔ مرتضیٰ وہاب نیپا پل پہنچے اور انتھک محنت پر بلدیاتی ملازمین کی کاوشوں کو سراہا، اس موقع پر میئر کراچی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلشن مزید پڑھیں

ہاکس بے، کے ایم سی کے ہٹ کا اگلا حصہ بیٹھ گیا، دیواریں ٹوٹ گئیں

  کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہاکس بے پرہٹ کا اگلا حصہ عدم توجہی کے باعث بیٹھ گیا۔ دیواریں ٹوٹ گئیں، سمندری پانی اور مٹی ہٹ میں داخل ہوگئی، تفصیلات کے مطابق تفریحی مقام ہاکس بے پر کے ایم سی کا سرکاری ہٹ مسلسل عدم توجہ کا شکار ہے جس کی وجہ سے اس کی دیواریںکمزور مزید پڑھیں