ایم کیو ایم کا اوور بلنگ پر کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاج کا اعلان

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اوور بلنگ اور لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق 05 ستمبر بروز جمعرات کو کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، جس کی تیاریوں مزید پڑھیں

قصبہ اسلامیہ کالونی میں شوہر نے بیوی پر تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا 

  کراچی: پیر آباد کے علاقے قصبہ اسلامیہ کالونی طیبہ مسجد کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملی جسے چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ ایس ایچ او پیر آباد امام بخش لاشاری نے بتایا کہ خاتون کی شناخت 33 سالہ نبا زوجہ ابراہیم کے نام سے مزید پڑھیں

6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعات

  اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے 6 ستمبر یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے چھٹی کی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر 6 ستمبر یوم دفاع پر عام تعطیل کے حوالے مزید پڑھیں

افغانیوں کو نادرا کارڈ مل گیا مگر 1947 سے مقیم 60 لاکھ بنگالی آج بھی محروم ہیں، خواجہ اظہار

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد بنگالی قیام پاکستان سے مقیم ہین، افغان پناہ گزینوں کو نادرا کارڈ بنا کر دیے جاتے ہیں مگر بنگالیوں کو اب تک اس حق سے محروم رکھا گیا مزید پڑھیں

یورپی سرمایہ کاری بینک کا این 5 موٹر وے منصوبے میں اظہار دلچسپی

  اسلام آباد: یورپی سرمایہ کاری بینک نے این فائیو موٹروے منصوبے اور کراچی کے لیے پانی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے یورپی سرمایہ کاری بینک کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وارسک ہائیڈرو پاور منصوبے کی بحالی کے لیے فراہم مزید پڑھیں

خاتون کے قتل کے الزام میں بہن اور بہنوئی گرفتار

ٹیکسلا: ٹیکسلا میں خاتون کے قتل کے الزام میں بہن اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان راولپنڈٰی پولیس کے مطابق بیلچے کے وار سے خاتون کے قتل کی تفتیش میں پولیس نے پیشرفت کرتے ہوئے مقتولہ کی بہن اور بہنوئی کو گرفتار کرلیا۔ مقتولہ کا دیور اور دیورانی بھی گرفتار ہیں۔ملزم ندیم نے بھائی مرسلین مزید پڑھیں

کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ

  کراچی: سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45واں اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پورٹ ٹرمینل سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان و بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع

  اسلام آباد: نئےتوشہ خانہ ریفرنس میں بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی مزید پڑھیں

لاہور میں ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا، ویڈیو سامنے آگئی

 لاہور: رنگ روڈ پر خطرناک حادثہ پیش آگیا۔ ڈمپر ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سیکیورٹی اہلکار کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخم ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر سامنے آگئی۔ سیکیورٹی اہلکار خالق بٹ نے ٹول ٹیکس کےلیے ڈمپر کو روکنے کی کوشش کی مگر ڈمپر ڈرائیور نے رکنے کی مزید پڑھیں

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

 راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور مزید پڑھیں