اسلام آباد: پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ رواں ہفتے بلوچستان میں تخریبی کارروائی کے دوران تباہ ہونے والے بولان کی وجہ سے ریلوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی ہے اور اس کے نتیجے میں ماہانہ 4 کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کوئٹہ عمران حیات نے بیان میں کہا کہ بلوچستان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بانی پی ٹی آئی نے حماد اظہر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حماد اظہر پر اعتماد اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے اور وہ پنجاب کے قائم مقام صدر کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں
کچے میں سندھ پولیس اور رینجرز کا آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک، اہلکار شہید
کندھ کوٹ: پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس سے کچے کے علاقے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک جبکہ دو ساتھی زخمی ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس پر جوابی مزید پڑھیں
طوفانی بارش کا امکان؛ کراچی میں کل اسکول بند رہیں گے
کراچی: شہری انتظامیہ نے کل بروز جمعہ 30 اگست کراچی میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنرکراچی آفس کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری کی روشنی میں جمعہ 30 اگست کو کراچی کے تمام اضلاع مزید پڑھیں
وفاقی اردو یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ بارش کے پیش نظر مؤخر
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نے 30اگست کو شیڈول داخلہ ٹیسٹ شہر میں بارش کے پیش نظر مؤخر کردیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق ایم فل، ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے داخلوں کے لیے شیڈول ٹیسٹ حالیہ طوفانی بارش کے باعث مؤخر کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کراچی: سپر ہائی وے کے قریب گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق
سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا۔ سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی گیٹ نمبر 2 کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھپیا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام مزید پڑھیں
غلام احمد بلور انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہوگئے
پشاور: اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے انتخابی عمل میں پے درپے شکستوں اور اے این پی میں قیادت میں تبدیلوں سے پیداصورت حال کے بعد انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہوتے ہوئے پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غلام احمد بلورنے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
12 جولائی کا حکم جوڈیشل پیکیج کی راہ میں رکاوٹ
اسلام آباد: اگرچہ سپریم کورٹ کے 12 جولائی کو الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں مختص کرنے کی ہدایت دینے والے اکثریتی حکم کا مسلم لیگ ن کی زیرسربراہی وفاقی حکومت کی فعالیت پر اثر نہیں پڑا۔ تاہم یہ جوڈیشل پیکیج کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے جو دو تہائی اکثریت مزید پڑھیں
سروس ٹربیونلز کو محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا اختیار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ سروس ٹربیونلز محکمانہ کارروائی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے سکتی ہے لیکن یہ اختیار انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے، کسی عدالت کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے وہ آئین و قانون کے تحت حاصل اختیارات کے بجائے اپنی مرضی سے ریلیف دے۔ جسٹس مزید پڑھیں
دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے بڑی منصوبہ بندی، فوری آپریشن کیا جائے، ایکسپریس فورم
لاہور: دہشتگردی کی نئی لہر خوفناک ، عرصے بعد ایک ہی روز میں اتنی کارروائیاں ہوئی انکے پیچھے بڑی منصوبہ بندی ہے ، وقت ہے کہ فوری طور پر آپریشن کا آغاز کیا جائے۔ اس کیلیے سول ملٹری قیادت ، ایجنسیاں ، پارلیمنٹ اور عوام سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا ، سانحہ آرمی پبلک مزید پڑھیں