سائٹ سپر ہائی وے احسن آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے احسن آباد پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔ ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے نور محمد شیخ نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 35 سالہ سراج چانڈیو کے نام سے مزید پڑھیں

رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 87 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

  کراچی: شہر قائد میں سال 2024 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 87 ہو گئی ہے۔ شہر میں جاری ڈاکو راج کے دوران ڈاکوؤں نے شاہ لطیف ٹاؤن میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ جبکہ رواں سال مزید پڑھیں

ٹنڈو جام ٹول پلازہ پر ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاجی دھرنا پولیس نے ختم کرا دیا

 حیدرآباد: حیدرآباد میرپورخاص روڈ پر ٹنڈوجام ٹول پلازہ پرٹرک ڈرائیوروں کے احتجاجی دھرنے کو پولیس نے ختم کرا دیا. پولیس کارروائی کے دوران ڈرائیوروں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی جس کے دوران سی آئی اے کے ڈی ایس پی اسلم لانگاہ سمیت نو سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس نے آٹھ سے مزید پڑھیں

گیس لائن معاملہ، ایران سے سفارتی رابطے میں ہیں، حکومتی ذرائع

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کے معاملے پر ایران سے سفارتی رابطے میں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن سے متعلق ایران نے پاکستان کو اگلے ماہ ثالثی عدالت جانے کے حوالے سے نوٹس دیا تو اس حوالے سے حکومتی ذرائع  نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: بینک میں 3 کروڑ روپے کا ڈاکا، سیکیورٹی گارڈ قتل

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود کے بینک میں 10 سال میں سب سے بڑا 3 کروڑ روپے کا میں ڈاکا پڑگیا، 3 ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، دوسرا شدید زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکودن دیہاڑے کارمیں سترہ میل جھنگی سیداں میں واقع بینک مزید پڑھیں

اسمگل اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ڈیوٹی اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازت

  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ضبط کردہ اسمگل شدہ اشیا اور اسمگل شدہ اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں اور جرمانے کی ادائیگی پر چھوڑنے کی اجازت دے دی۔ ایف بی آر نے بتایا کہ اسمگل شدہ اشیا اور گاڑیوں پر 50 فیصد ڈیپریسی مزید پڑھیں

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کردی

  کراچی: پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے جماعت اسلامی اور تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کردی۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نےآج کی ہڑتال کی حمایت کردی،ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور تاجربرادری کی ملک گیرہڑتال کی بھرپور حمایت کا مزید پڑھیں

بلوچستان حملے، سیکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا

راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات کو متعدد مقامات پر حملے کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 25 اور 26 اگست کو بلوچستان میں کارروائیاں کرنے والے 21 دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں ہلاک کیا گیا۔ دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

مالک مکان کے ہاتھوں کرایے دار کا قتل، مقدمہ درج کر لیا گیا

  کراچی: عزیز بھٹی پولیس نے مالک مکان اور اس کے بیٹے کے ہاتھوں کرایے دار کو قتل کرنے کا مقدمہ مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کرلیا ، مدعیہ شائستہ ناز نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ گزشتہ سال 10 جولائی 2023 سے گلشن اقبال بلاک تیرہ بی پاکستان ریلوے سوسائٹی میں مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلییں گے

  کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے مون سون بارشوں کے باعث اسکول بند کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے سماجی رابطے کی سائٹس پر جاری اسکول بند رکھنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اسکولز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں