اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیس کی 11 جولائی کو ہونے والی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے گیارہ جولائی کی سماعت کے جاری ہونے والے تحریری حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ ’وزارت داخلہ کی طرف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شراب پی کر گل غپاڑہ کرنے والا پولیس ملازم گرفتار
لاہور: ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان نے 15 کی کال پر نوٹس لیتے ہوئے شراب پی کر گل غپاڑہ کرنے والے پولیس ملازم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ ریس کورس کی پولیس نے ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر ضیاء کو انویسٹیگیشن ہیڈ کوارٹرز میں بند کر دیا۔ ترجمان مزید پڑھیں
کراچی: ملیر ندی کے قریب سے ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شرافی گوٹھ پولیس نے ملیر ندی کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق شرافی گوٹھ پولیس نے دوران گشت 2 موٹر سائیکلوں پر سوار مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی اور موقع سے مزید پڑھیں
بھارتی ویزے نہ ملنے سے پاکستان عالمی اسنوکر مقابلوں میں شرکت سے محروم
کراچی: بھارت کی جانب سے ویزے جاری نہ کرنے کے سبب پاکستان عالمی اسنوکر مقابلوں میں شرکت سے محروم ہوگیا۔ بنگلور میں 24 تا 31 اگست شیڈول ورلڈ انڈر 17 اور ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپس کے لیے تین پاکستانی کھلاڑیوں محمد احسن رمضان، حمزہ الیاس اور حسنین اختر کے ساتھ آفیشل ریفری نوید مزید پڑھیں
گھر کے اندر ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
کراچی: محمود آباد 4 نمبر اللہ والا ہوٹل کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش پولیس نے چھپیا کے رضا کاروں کی مدد سے جناح اسپتال پہنچائی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ عمر فاروق کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے مزید پڑھیں
اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ، ایوان صدر کی وزارت تعلیم کو کارروائی کی ہدایت
کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی کے لیے میرٹ پر تیسرے نمبر کے امیدوار کی وائس چانسلرکے طور پر تقرری کا معاملہ پیچیدگی اختیار کرگیا ہے اور ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی تقرری کے تقریباً 6 ماہ بعد ایوان صدر نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزارت تعلیم کو قانون، قواعد اور پالیسی کے تناظر میں مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
کراچی: سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی۔ متحدہ رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا جناح اسپتال سے متعلق بیان مضحکہ خیز ہے، سندھ حکومت سالانہ مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کو بیان بازی سے پہلے اپنی 15 سالہ کارکردگی دیکھنی چاہئے، متحدہ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے وزیروں اور وڈیروں کو پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک کراپنی 15 سالہ کارکردگی دیکھنی چاہئے اور پھر کیو ایم کے خلاف بیان دینا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے علی خورشیدی نے مزید پڑھیں
ججز، حساس اداروں اور حکومتی شخصیات کے خلاف پوسٹیں کرنے والا ملزم گرفتار
سیالکوٹ: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر ججز، حساس اداروں اور حکومتی عہدیداروں کے خلاف توہین آمیز مواد اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق سیالکوٹ میں ایک کارروائی کے دوران ملزم عبد الوحید کو گرفتار کیا گیا جبکہ اُس کے قبضے مزید پڑھیں
وزیر اعلی کے حلقے میں مسلح افراد سرکاری ملازمین کو ناکے لگاکر اغوا کرتے ہیں، گورنر کے پی
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں قانون کی عمل داری کے لیے وفاقی حکومت کے تعاون کی ضرورت ہو گی اور وفاق ہر قسم کی سپورٹ دینے کے لیے تیار ہو گا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں میزبان رحمان اظہر کے ساتھ گفتگو میں گورنر مزید پڑھیں