نوشہرہ: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے ڈنڈے کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق وادی سون میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر ڈنڈے سے بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا نام ذکیہ اور عمر 22 سال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں بجلی سبسڈی پر تحفظات، بلاول کی آج وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات کے حوالے سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام ہونے کا امکان ہے جس میں بلاول بھٹو وزیراعظم کو حکومتی معاشی پالیسیوں پر تحفظات سے آگاہ کریں گے۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی جلسہ؛ پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
لاہور: تحریک انصاف نے 22 اگست کے جلسے سے متعلق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر زبیر کسانہ نے سلمان خان نیازی کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں صوبائی حکومت، پنجاب پولیس سمیت دیگر مزید پڑھیں
اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرضہ بڑھ جائے گا، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ گیس کے سلیب بنے ہیں ہر سیلب کا ریٹ مختلف ہے، 66 فیصد لوگوں پر گیس ٹیرف کا بوجھ نہیں ڈالا جاتا، اگر گیس سستی بیچ دیں تو گردشی قرض بڑھتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس معنقد ہوا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق مزید پڑھیں
پختونخوا؛ سرکاری محکموں و شعبوں کے سیکڑوں غیر ضروری ترقیاتی منصوبے ختم
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری محکموں وشعبہ جات کے601 سے زائد غیر ضروری ترقیاتی منصوبے ختم کردیے۔ 390 ترقیاتی منصوبوں کو اے ڈی پی سے ڈراپ جب کہ 210 منصوبوں کو منجمدیا ان پرعمل درآمد روکاگیا ہے۔ اے ڈی پی سے601 ترقیاتی منصوبے ختم کرنے سے صوبے کو473 ارب کی بچت ہوگی۔ ذرائع مزید پڑھیں
لاہور: برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات میں ملوث ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانیہ میں فیک نیوز کے ذریعے فسادات کے معاملے میں لاہور سے گرفتار کیے گئے ملزم فرحان آصف کو ایف آئی اے نے لاہور کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مزید پڑھیں
کل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہرصورت ترنول کے مقام پرپی ٹی آئی کاجلسہ ہوگا، رکاوٹیں پیدا کی گئیں تو سخت مزاحمت کریں گے۔ ترنول جلسہ کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں پارلیمنٹرینز کے اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ قانونی مزید پڑھیں
منگھوپیر میں ضعیف العمر شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا
کراچی: منگھوپیر کے علاقے حضرت آباد میں گھر کے اندر ضعیف العمر شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق 70 سالہ غلام رسول کے ساتھ یہ واقعہ گھر میں کچرا جلانے کے دوران پیش آیا۔ مضروب کو ایدھی کے رضا کاروں نے انتہائی تشویشناک حالت میں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر مزید پڑھیں
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 25 سے زائد زائرین شہید
لاڑکانہ: لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 25 سے زائد زائرین شہید ہو گئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس ایران کے شہر یزد پہنچی، جہاں مزید پڑھیں
ڈیفنس فیز 6، ٹریفک حادثے میں 6 افراد زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کراس حافظ روڈ سگنل کے قریب ٹریفک حادثے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ کار اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں ہوا، تمام زخمی افراد سوزوکی میں سوار تھے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل مزید پڑھیں