موٹر وے ایم 5 پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 7 مسافر جاں بحق

گھوٹکی: موٹر وے ایم 5 پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 مسافر جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین 2 بچے اور 3 مرد شامل ہیں۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا حاملہ خاتون پرمبینہ تشدد، 9 ماہ کی بچی پیدا ہونے سے پہلے جاں بحق

فیروز والا: پولیس نے فیروز والا میں ایک گھر میں چھاپے کے دوران حاملہ خاتون پر تشدد اور پیٹ میں چوٹ لگنے سے 9 ماہ کی بچی پیدا ہونے سے پہلے ہی دم توڑ گئیں جبکہ شہریوں نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں شہریوں نے فیروزوالا پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ، پہلا ایلمنیٹر: سدرن بریو کا برمنگھم فینکس کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدف

لندن: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سدرن بریو نے برمنگھم فینکس کو جیتنے کے لیے 127 رنز کا ہدف دے دیا۔ اوول میں جاری پہلے ایلمنیٹر میں بریو نے مقررہ 100 گیندوں میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز اسکور کیے۔ بریو کی جانب سے کپتان جیمز ونس 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔لیوس ڈو پلوئے مزید پڑھیں

ڈکیٹی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب جمعرات کی شام 2 کروڑ سے زائد نقدی لوٹنے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا سیکیورٹی گارڈ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ میٹھادر پولیس نے واردات کا مقدمہ کمپنی کے ملازم کی مدعیت میں درج کر کے مزید پڑھیں

اسمارٹ پولیس اسٹیشنز سمیت ترقیاتی پروجیکٹس تکمیل کی جانب گامزن، آئی جی پنجاب

 لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ اسمارٹ پولیس اسٹیشنز سمیت پنجاب پولیس کے ترقیاتی پروجیکٹس تیزی کے ساتھ تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔ ترقیاتی پروجیکٹس میں شامل لاہور شہر کے 19 اسمارٹ پولیس اسٹیشنز سمیت پنجاب بھر کے 39 اسمارٹ پولیس اسٹیشنز بھی رواں سال مکمل ہوں گے۔ اسمارٹ پولیس اسٹیشنز مزید پڑھیں

گلستان جوہر، پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہونے لگا

 کراچی: گلستان جوہر بلاک ون سے بلاک 15 کے درمیان پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے۔ پانی کی لائن پھٹنے سے مرکزی شاہراہ سمیت اطراف کی سڑکیں بھی زیر آب آ گئیں، جس کی وجہ سے راہگیروں، موٹرسائیکل سوار اور گاڑیوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا کیس، التوا کی درخواست دائر

  اسلام آباد: پنجاب میں الیکشن ٹریبیونلز کے قیام کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے التوا کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں التواء کی درخواست دائر کی۔ متفرق درخواست کے مطابق سینئر وکیل حامد خان 6 ستمبر تک بیرون ملک ہیں اور عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا دوسرا روز

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے 6791 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔ اسلام  آباد کی 125 یونین کونسل سے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ اب تک 198 امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں۔ 20 مزید پڑھیں

کراچی کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر (کراچی) کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ صحت کو جاری انسداد پولیو مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جو بچے کی پوری مزید پڑھیں

پختونخوا؛ منکی پاکس سے متاثر واحد مریض اپنے گھر سے غائب

مردان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا واحد مریض اپنے گھر سے غائب ہوگیا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے وطن واپس آنے والا شخص منکی پاکس سے متاثرہ تھا۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرض کی تشخیص پشاور میں علاج معالجے مزید پڑھیں