ناردرن بائے پاس ٹول پلازہ پر ڈاٹس اور ٹریلر میں تصادم، دو بچے ہلاک، 20 افراد زخمی

  کراچی: ناردرن بائے پاس پر ٹول پلازہ کے قریب ڈاٹسن وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے رپورٹر کے مطابق ڈاٹس وین کو ٹریلر نے عقب سے ٹکر ماری، جس سے ڈاٹسن وین میں بیٹھے مسافر زخمی ہو گئے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

پاکستان بہت جلد دنیا کی 24ویں معیشت بن کر مسلم امہ کی قیادت کرے گا، اسحاق ڈار

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر مسلم امہ کی قیادت کرے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی بری امام دربار پرآمد ہوئی جہاں انہوں نے عرس کی تقریبات کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیلیے سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو اہم سابق افسران سے تفتیش

 راولپنڈی: حساس اداروں نے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق راولپنڈی میں حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے  دو سابق افسران سے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے حوالے سے مزید پڑھیں

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، سندھ میں کل سے اسکول کُھل جائیں گے

  کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ بھر میں کل 15 اگست سے اسکولوں  میں تدریسی عمل شروع ہوجائے گا، صوبہ کے سرکاری اور نجی اسکولز معمول کے مطابق تدریسی عمل شروع کریں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ میں نئی تعلیمی سال کے شروع ہونے کے سلسلے میں ضروری قدامات مکمل کر لیے ہیں۔ مزید پڑھیں

اوکاڑہ: یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرنیوالے 9 من چلے گرفتار

اوکاڑہ: یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرنےو الے 9  نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس نے سکندر اقبال روڈ پر 9 ملزمان کو ون وہیلنگ کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں پابند سلاسل کردیا گیا ہے،  ملزمان کی شناخت  احتشام مزید پڑھیں

سوات؛ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

سوات: مٹہ کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ایک  پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق  نامعلوم افراد  نے مٹہ کے علاقے سمبٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کی پانچ جامعات میں وائس چانسلرز کا تقرر، نوٹیفکیشنز جاری

  کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلٰی سندھ نے تلاش کمیٹی کی سفارش پر صوبے کی 5 سرکاری جامعات میں آئندہ 4 برس کے لیے وائس چانسلرز کی تقرری کردی ہے۔ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے پانچ جامعات میں سربراہوں کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشنز کے مزید پڑھیں

پشاور میں دوستی نہ کرنے پر خواجہ سرا قتل

 پشاور: خواجہ سرا گل غٹئے کو دوستی نہ کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، 31 سالہ خواجہ سرا کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ ضلع مردان سے ہے جو کہ چار اگست کی رات کو میوزک فنکشن کے بعد گھر واپسی جا رہی تھی۔ اس دوران رات کے ڈیڑھ بجے اسے ہشت نگری تھانے مزید پڑھیں

سندھ کی پانچ جامعات میں وائس چانسلر مقرر

  کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کی پانچ یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز مقرر کردیا جس کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے سندھ کی پانچ یونیورسٹیز میں چار سال کی مدت کے لیے وائیس مزید پڑھیں

یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

  اسلام آباد: وزیراعظم نے یوم آزادی پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں