لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان گلوبل فری لانسنگ انڈسٹری کا اہم ترین رکن ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے فری لانسنگ انڈسٹری کے لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آج لاکھوں افراد فری لانسنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور یہی افراد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد اور پنڈی میں ریلیاں، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اور خواتین سمیت متعدد کارکنان گرفتار
اسلام آباد / راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کی قیادت کرنے والے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کرلیا جبکہ ڈی چوک پہنچنے والے متعدد کارکنان کو بھی حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ہاتھوں میں قومی اور مزید پڑھیں
بہاولپور، لودھراں اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں جنوبی پنجاب بالخصوص بہاولپور، لودھراں اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے موسلا دھار بارش اور سیلابی صورتحال کے خدشے کے باعث این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو شہریوں مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ: ٹرینٹ راکٹس کا برمنگھم فینکس کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف
برمنگھم: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں ٹرینٹ راکٹس نے برمنگھم فینکس کوجیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔ برمنگھم میں جاری ٹورنامنٹ کے 28 ویں میچ میں برمنگھم فینکس کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹرینٹ راکٹس مقررہ 100 گیندوں میں 118 رنز اسکور کیے۔ راکٹس کی جانب سے ٹام السوپ 51 رنز بناکر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا کراچی میں 5 لاکھ درخت لگانے کا اعلان
کراچی: جماعت اسلامی نے شہر میں 5 لاکھ درخت لگانے کا اعلان کردیا، گلبرگ ٹاؤن کے زیر اہتمام سہراب گوٹھ تا شفیق موڑ اربن فارسٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پودا لگاکر ”Roadside Jungle” کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی فاروق نعمت اللہ مزید پڑھیں
یوم آزادی پر گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا کے دروازے شہریوں کیلیے کھولنے کا اعلان
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے یوم آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کیلیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 13 اگست کی شام گورنر ہاؤس میں ثقافتی تقریب اور آتشبازی کی تقریب میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دے دی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی: ٹیکسٹائل مل میں آتشزدگی،باعث بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر
کراچی: سائٹ ایریا میں قائم ٹیکسٹائل مل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ آتشزدگی کے باعث بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ آتشزدگی کی اطلاع پر کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 سندھ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں مزید پڑھیں
کراچی پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری، گذشتہ ہفتے 31 مقابلے ہوئے
کراچی: شہر قائد کی کراچی پولیس نے ایک ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے،ایڈیشنل آئی جی کراچی کے دفتر سے جاری ہونے والی اس کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی پولیس اور ملزمان کے مابین گذشتہ ہفتے 31 مقابلے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مقابلوں کے دوران 03 ہلاک اور 34 زخمی مزید پڑھیں
معاہدے سے ہٹنے پر حافظ نعیم الرحمٰن کی حکومت کو پہیہ جام ہڑتال کی وارننگ
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد میں ہوئے معاہدے کی ایک ایک شق پر عمل درآمد کروائیں گے، اگر معاہدے سے حکومت نے ہٹنے کی کوشش کی تو ملک میں پہیہ جام ہڑتال کریں گے۔ مال روڈ لاہور پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے،آئی پی مزید پڑھیں
امام مسجد نبوی کل بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت کریں گے
لاہور: امام مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر کل بروز پیر بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے اہلیان لاہور سے اپیل کی ہے کہ وہ نماز مغرب بادشاہی مسجد میں ادا کریں۔ مولانا عبدالخبیر نے کہا کہ نماز مزید پڑھیں