کراچی: کورنگی کراسنگ ملیر ندی میں کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ندی میں گر گئی۔ حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ کورنگی کراسنگ ملیر ندی پر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر ندی میں جاگری۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ بائیک سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا جبکہ موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: موچکو پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
کراچی: موچکو پولیس نے ہاکس بے مشرف کالونی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈکیت کی شناخت عابد کے نام سے کی گئی جس کے قبضے سے پستول ، گولیاں اور کلٹس کار برآمد ہوئی ہے جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر پر ایم کیوایم کا مؤقف سامنے آگیا
کراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کے معاملے پر ایم کیو ایم کے چیئر مین ڈاکٹر خالد مقبول کا مؤقف سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ایسا کوئی فیصلہ کرتی تو ہمیں اعتماد میں لیا جاتا، یہ صرف افواہیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے بات چیت کے دورن ایم کیو ایم کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں
بنوں ؛ پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ایک شہری جاں بحق، ایس ایچ او سمیت 6 زخمی
بنوں: تھانہ میریان سرکلر روڈ پر پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شہری جاں بحق، ایس ایچ او سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے بعد تھانہ میریان سرکلر روڈ پر مسلح افراد نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس اہلکاروں کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ مزید پڑھیں
قلعہ سیف اللہ میں 20 ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق
قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا کیس رپورٹ ہوگیا، یہ اس سال رپورٹ ہونے والا پولیو کا 14واں کیس ہے۔ قومی ادارہ صحت کی انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق قلعہ سیف اللہ کی یونین کونسل صدر مسلم باغ میں 20 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انتظامیہ نے 2 ماہ سے سرکاری نرخ نامہ جاری نہیں کیا
کراچی: شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمت 700روپے سے تجاوز کرگئی، شہری انتظامیہ اور کمشنر کراچی کے دفتر نے 2 ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود پولٹری کی قیمتوں کا سرکاری نرخ نامہ جاری نہیں کیا، ہول سیلرز اور فارمرز من مانی قیمتیں مقرر کرنے لگے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید پڑھیں
ڈاکٹرشاہد صدیق کے قتل میں استعمال ہونے والی گاڑی کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور: ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں استعمال ہونے والی گاڑی کے حوالے سے اہم تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ گاڑی کی دونوں نمبر پلیٹس کے ساتھ تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ ارگنائز کرائم یونٹ پولیس ذرائع کے مطابق وقوعہ کے وقت گاڑی کو جعلی نمبر پلیٹ AHC:798 لگائی گئی،لاہور سے نکلنے کے بعد ملزمان نے گاڑی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس؛ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ پیرس کے سمر اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کےلیے قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی۔ قراردار میں ارشد ندیم کو خراج تحسین اور مبارک باد مزید پڑھیں
جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جعلی سفری ستاویزات پربیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان وزٹ ویزے پرافریقی ملک سینیگال جا رہے تھے۔ ملزمان کی شناخت محمد عدیل اور مجاہد علی کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران مزید پڑھیں
امام مسجد نبوی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیرنے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرسے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا اور اس بات پر مزید پڑھیں