تاوان کے لیے لاہور سے اغواء ہونے والا 14سالہ بچہ چند گھنٹوں میں فیصل آباد سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کے نوٹس پر انچارج انویسٹی گیشن باغبانپورہ غلام مرتضی نے مغوی بچہ فیصل آباد سے بازیاب کروایا۔ ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنیوالا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا
کراچی: خاتون کی قبر کھود کر غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنےو الا درندہ صفت ملزم پکڑا گیا۔ شہر قائد میں باغِ کورنگی قبرستان میں خاتون کی قبر کھود کر میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے والے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ میت کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کی کوشش کرنے مزید پڑھیں
کراچی؛ نشئی شہرکے انفرا اسٹرکچر کے لیے خطرہ بن گئے
کراچی: کراچی کے انفرااسٹرکچر کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی،شہر کے پل اور انڈر پاسز بھی ہیروئنچیوں سے محفوظ نہ رہ سکے،ناتھا خان برج کے نیچے سے سریے کا پورا جال نشہ کرنے والے افراد کاٹ کر لے گئے، دیوار بھی زمین پر آگری۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے پل ،فلائی اوورز اور انڈر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق
راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا ٹاسک فورس کے ذریعے جانچ پڑتال کی جائے گی، جس کے بعد امیرجماعت اسلامی نے دھرنا مؤخر کرنے کا مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کسی بھی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، ایوب گوٹھ میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور شہری کی جان لے لی ، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی تعداد 85 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایوب گوٹھ مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ: سدرن بریو کا اوول انونسیبلز کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف
دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سدرن بریو ے اوول انونسیبلز کو جیتنے کے لیے 119 رنز کا ہدف دے دیا۔ اوول میں جاری ایونٹ کے 22 ویں میچ میں سدرن بریو نے اوول انونسیبلز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 100 گیندوں میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز اسکور کیے۔ بریو کی مزید پڑھیں
ناظم آباد کے قریب ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر پی ٹی آئی کے دو کارکن زخمی
کراچی: ناظم آباد میں ڈکیٹی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے اسٹریٹ کرمنلز نے پی ٹی آئی کے دو کارکنان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ گولیاں لگنے سے پی ٹی آئی ضلع سینٹرل کے مقابلے کارکنان انیس اور امیر حمزہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں ضیاء الدین اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کی مزید پڑھیں
قوانین کی تشریح اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھ کر کرنی چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے قوانین کی تشریح اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھ کر کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں اسلام اور بین الاقوامی انسانی قانون کے عنوان سے چار روزہ تربیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ مزید پڑھیں
انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس میں 200 سے زائد سفارشی بھرتیوں کا انکشاف
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے تفصیلات طلب کرلیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں وائس چانسلر پائیڈ ڈاکٹر ندیم الحق نے انکشاف کیا کہ200 سے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کو مری میں مداحوں نے روک لیا، تصاویر بنوائیں
لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو مری میں انکی مداح فیملی نے روک لیا اور تصاویر بنوائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی مداح فیملی نے مری میں بارش کے دوران گاڑی روکنے کی درخواست کی جس پر نواز شریف کی ہدایت پر ان کی گاڑی روک دی گئی۔ بچوں سمیت مزید پڑھیں