پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم پی اے محمد عبدالسلام کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی مظوری دی۔ قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری سے متعلق آرڈیننس کی مذمت کی گئی تھی۔
زمرہ: پاکستان
پیرس اولمپکس: سربیا کی آسٹریلیا کو باسکٹ بال میں شکست، سیمی فائنل میں رسائی
پیرس: پیرس اولمپکس 2024 میں سربیا نے آسٹریلیا کو باسکٹ بال مقابلوں کے دوسرے کوارٹر فائنل میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پریس اولمپکس میں باسکٹ بال گولڈ میڈل کے لیے جاری مقابلوں کے دوسرے کوارٹر فائنل میں سربیا نے آسٹریلیا کو اوور ٹائم میں 90 کے مقابلے میں 95 پوائنٹس سے شکست مزید پڑھیں
لاہور؛ لوٹ مار کی وارداتیں کرنیوالا لڑکا اور لڑکی گرفتار
لاہور: پولیس نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے لڑکے اور لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق لڑکے اور لڑکی پر مشتمل ملزمان کی جوڑی نے فیصل ٹاؤن ، لیاقت آباد اور نشتر کالونی میں فارمیسی پر واردات کی، علاوہ ازیں انہوں نے گلشن راوی میں ڈیپارٹمینٹل اسٹور جبکہ لٹن روڈ میں فاسٹ فوڈ شاپ مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ : سدرن بریو کا ویلش فائر کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف
کارڈف: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سدرن بریو نے ویلش فائر کو جیت کے لیے140 رنز کا ہدف دے دیا۔ کارڈف میں کھیلے گئے ایونٹ کے 17 ویں میچ میں ویلش فائر کے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سدرن بریو نے مقررہ 100 گیندوں میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز اسکور کیے۔ بریو مزید پڑھیں
کراچی: صدر میں الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین سے ڈاکوؤں نے 12 لاکھ روپے چھین لیے
صدر عبداللہ ہارون روڈ پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونک ڈیلر کے ملازمین سے 12 لاکھ روپے نقد چھین کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے صدر الیکٹرونکس مارکیٹ رضوان عرفان نے بتایا کہ ملازمین دکانداروں سے ریکوری کر کے واپس آرہے تھے، جب وہ رات نو بجے کے قریب صدر الیکٹرونکس مارکیٹ عبداللہ ہارون روڈ پر مزید پڑھیں
ایم کیوایم اور پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا تھا۔ ریاست جموں کشمیر میں مزید پڑھیں
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی پی ایم ڈی سی اورایچ ای سی کو ختم کرنے کے منصوبے کی مذمت
کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پی ایم ڈی سی اور ایچ ای سی کو ختم کرنے کے حکومتی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے عہدیداران کا اجلاس پی ایم اے ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت پی ایم اے کے مرکزی صدر ڈاکٹر حمید مزید پڑھیں
پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل اصلاحات کے نفاذ کیلئے 8 رکنی ٹاسک فورس تشکیل
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاور سیکٹر میں اسٹرکچرل ریفارمز کے نفاذ کے لیے وفاقی وزیر بجلی و پانی اویس احمد خان لغاری کی سربراہی میں 8 رکنی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر بجلی اور پانی اویس احمد خان لغاری کی سربراہی میں ٹاسک فورس مزید پڑھیں
ملک میں پاور سیکٹر کا بحران… انقلابی اقدامات کرنا ہونگے!!
ملکی معیشت اور عوامی زندگی کے لیے بجلی بنیادی ضرورت ہے مگر حالیہ دنوں میں پاور سیکٹر میں جو بحران سامنے آیا ہے وہ ملک کے تمام شعبوں کو گہرے نئے بحران میں دھکیل رہا ہے۔ بجلی پر ٹیکسز اور کیپسٹی پیمنٹس نے جہاں شہریوں کے لیے پریشانی بڑھائی ہے وہاں چھوٹے، بڑے کاروباری طبقے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے جرم میں بیٹا گرفتار
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل کے جرم میں ان کے بیٹے قیوم شاہد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ نجی اسپتال کے مالک اور مقامی پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد قتل کیس میں پولیس کی اہم پیش رفت سامنے آئی، او سی یو اقبال ٹاؤن نے مقتول کے بیٹے قیوم مزید پڑھیں