اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ میں قرض پروگرام کی منظوری سے قبل تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کو مشکل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو تنخواہ دار طبقے کے لیے ممکنہ ریلیف سے متعلق آپشنز سے آگاہ کیا گیا ہےاور اب آئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی پولیس آفس حملے پر بننے والی فلم کا پریمیئر، آئی جی سندھ کی شرکت
کراچی پولیس آفس (کے پی او) حملے پر بننے والی فلم کا پریمیئر کراچی میں منعقد ہوا جس میں آئی جی سندھ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ نے کراچی پولیس چیف سمیت دیگر پولیس افسران کے ہمراہ نجی سینما میں عوام کے ہمراہ فلم دیکھی، پریمیئر میں مزید پڑھیں
پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ چیلنج
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کے معاملے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت میں دائر کی گئی رٹ مزید پڑھیں
سپریم کورت بدنیتی پر مبنی قانون کو ختم کر سکتی ہے، شعیب شاہین
پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سپریم کورت بدنیتی پر مبنی قانون کو ختم کر سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے اور نمائندہ مقرر کرنے کا نہیں مزید پڑھیں
خیبر؛ افغان سرحد کے قریب قبائلی علاقے میں پہلی خاتون پولیس افسر کی تعیناتی
پشاور: ضلع خیبر میں افغان سرحد کے قریب قبائلی علاقے میں پہلی خاتون افسر کو تعینات کردیا گیا۔ مہک پرویز مسیح کو لنڈی کوتل میں بطور ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے، وہ پہلی خاتون افسر ہیں، جنہیں قبائلی ضلع خیبر میں یہ ڈیوٹی سونپی گئی ہے۔ ڈی پی او خیبر سلیم کلاچی کے مزید پڑھیں
لاہور میں جرمن سائیکل سوار سیاح کو لوٹ لیا گیا، تشدد کا نشانہ بھی بنایا
لاہور: دیار غیر سے پاکستان آئے سائیکل سوار سیاح کو لاہور میں لوٹ لیا گیا۔ متاثرہ سیاح کی شناخت 27 سالہ برگ فلورائن نام سے ہوئی جو جرمن شہری ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق وہ ایئرپورٹ کے اطراف میں کیمپنگ کررہا تھا کہ اچانک 2 مسلح افراد نے آکر اسکو مارنا پیٹنا شروع کردیا۔ ڈاکو اس مزید پڑھیں
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پر پراسرار ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے بعد یہ گرفتاری کی گئی۔ 2 موٹر سائیکل سوار پہلے آپس میں ٹکرائے پھر ایک بائیک علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ علی مزید پڑھیں
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکراڈیالہ جیل سے رہا
راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکرز کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت منظور اور مچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا۔ رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان میں آفاق احمد،حمید اللہ،راشد محمود، ذیشان فاروق، سید اسامہ مزید پڑھیں
کراچی؛ دوستوں کے آپس کے جھگڑے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
کراچی: قاائد آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے جیل پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق اور ایک بچہ جاں بحق ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او قائد آباد غلام حسین پیرزادہ نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ گرین سٹی پل داؤد چورنگی ریلوے ٹریک کے قریب موچی کی دکان پر پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سابق سینئیر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کرتے ہوئے ان سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری فردوس شمیم نقوی نے نوٹفکیشن جاری کر مزید پڑھیں