اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے
اسلام آباد: ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران ہدف سے زائد محصولات جمع کر لیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ 656 ارب روپے ہدف کے مقابلہ میں 659.2 روپے جمع کئے گئے۔ جولائی 2024 کے دوران 77.9 ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے۔ ایف بی مزید پڑھیں
عمرکوٹ؛ تیز رفتار جیپ نے سڑک کنارے کھڑے دو بھائیوں کو کچل دیا
عمر کوٹ: تیز رفتار جیپ نے روڈ کنارے کھڑے دو بھائیوں کو کچل دیا۔ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اندوہناک حادثہ عمرکوٹ،میرپورخاص شاہراہ پر بچار بند اسٹاپ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیزرفتار جیپ سڑک کے کنارے کھڑے دو بھائیوں پر چڑھ دوڑی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان ثنااللہ نہڑی موقع پر مزید پڑھیں
بوڑھے والد پر تشدد کرکے گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
کراچی: جیکسن انویسٹی گیشن پولیس نے بزرگ والد پر تشدد کرنے اور انھیں گھر سے نکالنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محبوب علی شاہ کے نام سے کی گئی جس نے اپنے بزرگ والد 80 سالہ حضرت شاہ سے ناصرف مزید پڑھیں
جعلی دستاویزات پر نان کسٹمز پیڈ لگژری گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف
راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں جعلی دستاویزات پر نان کسٹمز پیڈ لگژری گاڑیوں کی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شریف گل کی درخواست پر انکوائری کی جس کے بعد ایکسائز آفس کے اے ای ٹی او ہلال احمد سمیت چار ملزمان مزید پڑھیں
وزیر داخلہ بلوچستان کی گوادر میں آل پارٹیز کے رہنماؤں سے ملاقات
گوادر: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے گوادر میں آل پارٹیز کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف آل پارٹیز کے رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور تاجربرادری شریک ہوئے، ملاقات میں ڈپٹی کمشنر احمود الرحمن اور ڈی آئی جیز سمیت اعلی حکام شریک ہوئے۔ ملاقات میں حق دو تحریک کے چیئرمین حسین واڈیلا، بی مزید پڑھیں
رات کے اندھیرے میں لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے رات کے اندھیرے میں لاہور شہر کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ ایس ایچ او باغبانپورہ وقار بخاری ایس ایچ رائیونڈ سٹی تعینات، ایس ایچ او جنوبی چھاونی عمران نیازی ایس ایچ او باغبانپورہ تعینات، ایس ایچ او مزید پڑھیں
پختونخوا؛ بارش میں 245 فیڈرز ٹرپ، مشتعل افراد کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا
پشاور: خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی وجہ سے 245 فیڈرز ٹرپ کر گئے جب کہ لوڈشیڈنگ کے ستائے مشتعل افراد نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر فیڈرز آن کردیے۔ پیسکو ریجن میں گزشتہ رات شروع ہونےو الی تیز بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی، اس دوران صوبے بھر میں پیسکو کے مزید پڑھیں
رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے رؤف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ رؤف حسن اور دیگر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مزید پڑھیں
ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج سے مذاکرات کرنے کی خواہش کا مزید پڑھیں