ڈاکٹر یاسمین راشد طبی معائنے کیلیے جیل سے اسپتال منتقل

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبی معائنے کیلیے جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل انہیں طبی معائنے کے لیے سروسز اسپتال منتقل مزید پڑھیں

بجلی کے معاملے پر تاجروں کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان

 اسلام آباد: بجلی کے معاملے پر تاجروں نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔  صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ کل بروز منگل سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے تاجر آئیسکو کے خلاف آبپارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آبپارہ مارکیٹ میں صبح 7 بجے سے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کی مسافر ٹرینیں طبی سہولیات سے محروم

  کراچی: ملک میں آمد و رفت کا بڑا ذریعہ پاکستان ریلوے کی مسافر ٹرینیں ہیں جس میں روزانہ ہزاروں مسافر سفر کرتے ہیں لیکن حیران کن صورت حال یہ ہے کہ ان ٹرینوں میں اگر کسی مسافر کو ہنگامی بنیادوں پر طبی مسئلہ درپیش آجائے تو ریلوے کے پاس کوئی میڈیکل ایمرجنسی کی سہولت موجود مزید پڑھیں

بینک سے نکلنے والوں کو لوٹنے اور گاڑیاں چھیننے والے وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار

 کراچی: شہر قائد میں بینک سے نکلنے والوں کو لوٹنے اور گاڑیاں چھیننے والے وائٹ کرولا گینگ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلع ملیرپولیس اوروقافی حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی خصوصاً ضلع ملیرمیں بینک سےکیش لے کر نکلنے والے شہریوں اورگاڑیاں چھینے کی وارداتوں میں ملوث وائٹ کرولا گینگ کے5ملزمان کوگرفتارکرکےان مزید پڑھیں

قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، وزیر اطلاعات

 راولپنڈی: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ  تارڑ نے کہا ہے کہ قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں  وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ کسی کے قتل کا فتویٰ دینے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے بغیر دین نامکمل مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواستیں دائر

 اسلام آباد: تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے توہینِ عدالت کی درخواستیں دائر کیں جس میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فریق مزید پڑھیں

فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی

 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو ٹرپل سی سے پلس ٹرپل سی میں اپ گریڈ کردیا۔ فچ مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاروں کو بھگانے کیلئے چند کردار سرگرم ہیں، احسن اقبال

نورکوٹ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں ہونے والے احتجاج اور دھرنوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا ہے تو چند کردار چینی سرمایہ کاروں کو بھگانے کے لیے سرگرم ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی مزید پڑھیں

پاسپورٹ آفس شدید مالی بحران کا شکار، پیپراور سیاہی پر ٹیکس ادائیگی کیلیے رقم نہ رہی

 اسلام آباد: پاسپورٹ آفس شدید مالی بحران کا شکار،  پاسپورٹس کی پرنٹنگ کیلیے استعمال ہونیوالے پیپر اور سیاہی کے درآمدی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں کی ادائیگیوں  کے لیے رقم نہ رہی۔  ذرائع کے مطابق  پاسپورٹ آفس نے کسٹمز سے سیاہی سے متعلقہ کنسائنمنٹس موخر ادائیگی کی بنیادپر کلیئر کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ٹیکس ریفنڈ کیس؛ عدالت نےایف آئی اے کو ایف بی آرافسران کیخلاف انکوائری سے روک دیا

 اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس ریفنڈ کیس میں ایف آئی اے کو ایف بی آر افسران کے خلاف انکوائری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا ہے اور ایف آئی اے سے اس کیس میں 13 اگست کو  تحریری جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ واضح مزید پڑھیں