کیپٹن راجا محمد سرور شہید کا 74 واں یوم شہادت آج منایا جائیگا

 اسلام آباد:  کیپٹن راجا محمد سرور شہید (نشان حیدر) کا 74 واں یوم شہادت آج ( 27جولائی)  منایا جائے گا۔ راجا محمد سرور 10نومبر1910ء کو ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے آپ کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار تھے،راجہ سرور نے  15اپریل 1929ء کو فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی1944ء میں آرمی انجینئر مزید پڑھیں

دشمن ذہن سازی  کر کے عوام اور افواج کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ دشمن ذہن سازی  کر کے عوام اور افواج کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ کراچی میں نجی تقریب میں ویڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے عشرت العباد کا کہنا تھا کہ ہم کو یہ نفرتیں ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ سپاہی چاہے فوج کا ہو یا مزید پڑھیں

افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا افسر گرفتار

  کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ  جاری کرنے میں ملوث نادرا افسر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث  اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا ندیم علی کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف پُرامن جماعت بن کر رہ ہی نہیں سکتی، وزیر اطلاعات

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہماری نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ عوام اور فوج لڑیں، پی ٹی آئی جماعت پر امن رہ ہی نہیں سکتی۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور سفاری زو میں انٹری سمیت دیگر سہولیات کی ای ٹکٹنگ نجی کمپنی کو دینے کا فیصلہ

 لاہور: حکومت پنجاب کے محکمہ وائلڈ لائف نے لاہور سفاری زو میں پارکنگ اور جنرل ایریا میں انٹری سمیت مختلف سہولتوں کے لیے عائد ای ٹکٹنگ کی فروخت پرائیویٹ کمپنی کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لیے 6 اگست کو اوپن نیلامی کے ذریعے ای ٹکٹنگ کا ٹھیکا دیا جائے گا۔ پنجاب وائلڈلائف مزید پڑھیں

کراچی؛ اتوار سے پیر کی صبح تک بیشترعلاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی معطل رہیگی

  کراچی: سوئی سدرن گیس نے 28 جولائی سے 29  جولائی کی صبح تک شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بندش کا اعلان کیا ہے۔  سدرن گیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ سوئی سدرن گیس نے کراچی کے صنعتی، کمرشل اور گھریلو صارفین کیلیے گیس پریشر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرین کیخلاف حکومتی کریک ڈاؤن افسوسناک ہے، جے یو آئی

 اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جماعت اسلامی کے احتجاج پر حکومتی کریک ڈاؤن پر جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ مہنگائی سے لوگ تنگ آ کر خود کشیاں کر رہے ہیں اور جمہوریت  کی نام لیوا حکومت مزید پڑھیں

کراچی: مشروب ساز کمپنی کے مغوی مالک کا تاحال سراغ نہ مل سکا

  کراچی:  ماڑی پور روڈ آگرہ تاج کے قریب سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ذوالفقار احمد کو ڈبل کیبن گاڑی میں سوار مسلح افراد دوست قیصر سمیت ان کی کار سے اتار کر اپنی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے تھے اور مزید پڑھیں

لاہور میں آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں گو مریم گو کے نعرے

 لاہور:   آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں بجلی بند ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت اور کارکنان نے گو مریم گو اور شرم کرو حیا کرو کے نعرے لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آزادی فلائی اوور پر پاکستان پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں

لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سے جعلی نکاح اور کروڑوں کے فراڈ کا انکشاف

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے اقبال ٹاؤن پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کیساتھ مبینہ جعلی نکاح کے بعد کروڑوں کے فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نے تھانہ اقبال ٹاؤن میں اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کا مقدمہ درج کروایا۔ ایف آئی آر میں خاتون نے مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں