نصابی کتب کی چھپائی کا 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

  کراچی: چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ عبدالعلیم لاشاری نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود نصابی کتب کی چھپائی کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور اب تک 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی واضح ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شدید گرمی سے شہریوں کی اموات پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاری

  کراچی: مقامی عدالت نے گرمی سے شہریوں کی اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر کمپنی کے سی ای او اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت کے روبرو شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ اور گرمی کے باعث شہریوں کی اموات پر کے مزید پڑھیں

بلوچستان: ملازمین کی تنخواوٴں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ملازمین کی تنخواوٴں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواوٴں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 اور بالائی ملازمین کی تنخواوٴں مزید پڑھیں

بلوچ کالونی پل کے قریب آئل ٹینکر کار پر الٹ گیا، کار میں موجود ایک شخص ہلاک

  کراچی: بلوچ کالونی کے پل کے قریب آئل ٹینکر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار سوار ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی تھی، شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو جانے کے باعث مزید پڑھیں

منشیات فروش معاشرے کے لئے ناسور بن چکے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں منشیات کے خلاف فیصلہ کُن کارروائیوں کا فیصلہ  کرلیا  ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت  محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ونگ کے افسران کا اہم اجلاس کراچی میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ: برمنگھم فینکس کا اوول انونسیبلز کو جیت کے لیے 90 رنز کا ہدف

لندن: دی ہنڈرڈ کے افتتاحی میچ مین برمنگھم فینکس نے اوول انونسیبلز کو جیت کے لیے 90 رنز  کا ہدف دے دیا۔ اوول میں جاری دی ہنڈرڈ ایونٹ کے پہلے میچ میں برمنگھم فینکس کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 81 گیندوں میں 89 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ برمنگھم فینکس کی جانب مزید پڑھیں

سمندر میں ڈوب کر تین شہریوں کی ہلاکت پر ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

  کراچی: کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے سمندر میں نہاتے ہوئے خاتون سمیت 3 افراد کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔ ترجمان کراچی پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی پولیس چیف نے ٹرٹل بیچ ہاکس بے مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی جیت کیلئے پرامید

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے امریکا میں نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ منتخب ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی مہم کو قاتلانہ حملے کے بعد تقویت ملی ہے۔ اسلام آباد میں ایکسپریس ٹریبیون اور ایشیا مزید پڑھیں

پیرس اولمپک گیمز؛ کوویڈ کا پہلا کیس سامنے آگیا ،آسٹریلوی واٹرپولو پلیئر آئسولیٹ

پیرس: پیرس  اولمپکس میں بھی کوویڈ کا پہلا کیس سامنے آگیا، آسٹریلیا کے واٹرپولو پلیئر کو آئسولیٹ کردیا گیا۔ دستے کی سربراہ اینا میئرز نے ایک پلیئر کا ٹیسٹ  مثبت آنے کی تصدیق تو کی مگر شناخت ظاہر کرنے سے گریز کیا۔ یہ بھی پڑھیں: پیرس گیمز سے قبل چوہوں نے شہری انتظامیہ کی نیندیں اڑا دیں مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کو سونپ دی گئی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل کے فیصلے کے بعد وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم اسٹاف کالونی کی مینٹیننس کی ذمہ داری کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو سونپ دی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی مینٹیننس کی ذمہ داری سی ڈی مزید پڑھیں