اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن ترمیمی بل کا مقصد نجکاری کا عمل تیز کرنا ہے اور نجکاری کے بارے میں کوئی بھی پٹیشن ہائیکورٹ کے بجائے اب ٹریبونل میں جائے گی۔ وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: پولیس نے مبینہ رشوت کے عوض نوعمر طالب علم کو اغوا کار بنادیا
کراچی: پریڈی پولیس نے مبینہ رشوت کے عوض فرسٹ ایئر کے طالبعلم کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ اس حوالے سے بلال نے بتایا کہ میرا چھوٹا بھائی 17 سالہ رافع شیروانی 20 جولائی کو اپنے دوستوں کے ہمراہ رینٹ کی کار میں سوار تھا کہ اس دوران سرور شہید روڈ نزد ایٹریم مال مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کے دروازے پر ٹکر مار کر اندر داخل ہونے والا کار سوار گرفتار
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ کو ٹکر مار اندر داخل ہونے والے کار سوار کو رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں قائم اڈیالہ جیل گیٹ 5پر مشکوک شخص نے گاڑی ٹکرائی اور کار سوار بیریئر و جیل کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوا، جس کو موقع پر کھڑے رینجرز و پولیس مزید پڑھیں
ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق اسکیم کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق اسکیم کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا اور اسکیم کے نفاذ کا نوٹیفکیشن اگلے چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجروں سے مزید پڑھیں
سندھ کی عوام ڈجیٹل مردم شماری کو مسترد کر چکی ہے، سسی پلیجو
کراچی: پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام پہلے ہی ڈجیٹل مردم شماری کو مسترد کر چکی ہے، موجودہ ڈجیٹل مردمشماری میں سندھی بولنے والوں کی تعداد کم دکھائی گئی ہے۔اس بوگس اور من گھڑت مردم شماری کو مسترد کرتی ہوں۔ پی پی کی سینیٹر سسی پلیجو کا مزید اپنے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اہم ٹاسک لے کر آج تین روزہ دورے پر چین روانہ جائیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اہم ٹاسک لے کر تین روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے۔ دورے میں وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات چیت کریں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق قرض کی ری شیڈولنگ کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ ورکنگ گروپ قائم مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیے
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے جرگہ عمائدین نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گیارہ مطالبات پیش کردیے جس میں ہر قسم کے طالبان کے مستقل خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں جرگہ ہوا جس میں بنوں جرگے کے عمائدین اور مزید پڑھیں
وزیر تعلیم سندھ کی اسکالرشپ کے عمل کو ہر صورت میں یقینی بنانے کی ہدایت
کراچی: وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ نے نجی اسکولز میں 10 فیصد طلبا کو فری شپ/ اسکالر شپ کے عمل کو ہر صورت میں یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ یہ ہدایت انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشن کے افسران کے ساتھ غیر رسمی اجلاس کے دوران ہدایت مزید پڑھیں
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی فیض حمید نے 9 مزید پڑھیں
بنوں واقعے کو بنیاد بناکر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسد قیصر
پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے جواز پیدا کر رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بار صوابی کی حلف برداری کے موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بنوں کا واقعہ جو ہوا ہے یہ مزید پڑھیں