سندھ میں 16 سے زائد زبانیں بولنے رہائش پذیر ہیں، ادارہ شماریات

  کراچی: وفاقی ادارہ شماریات نے 2023 کی مردم و خانہ شماری کے اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں 16 سے زائد زبانیں بولنے والے رہائش پزیر ہیں اور کراچی ڈویژن میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی خانہ و مردم شماری 2023 کے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

کراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریات

  کراچی: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے 2023 کی مردم شماری کے جاری کردہ اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی ڈویژن کے تقریبا 2 لاکھ گھروں سمیت سندھ بھر کے شہری اور دیہی علاقوں کے 44 فیصد گھرانوں میں کھانا پکانے کے لیے لکڑی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ساتویں مزید پڑھیں

نئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین ایچ ای سی کی توسیع کی سمری پر محکمہ قانون کے اعتراض کی اطلاعات

کراچی: اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی عہدے کی دو سالہ مدت کے خاتمے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے موجودہ چیئرمین ایچ ای سی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کی سمری پر وفاقی محکمہ قانون کی جانب سے اعتراض لگا مزید پڑھیں

حکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کی اکثریت کے مالکان حکومت میں اور عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حکمرانوں نے آئی پی پیز کے ساتھ ظالمانہ معاہدے کیے، حکمران اشرافیہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی لوٹ کر دولت باہر مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

  کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 2400 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف کا عہدہ سنبھالتے ہی امن و امان سے متعلق اجلاس

  کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے تعینات کیے جانے والے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ کراچی پولیس چیف تعینات کیے جانے والے گریڈ 21 کے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو گزشتہ روز کراچی کراچی پولیس آفس پہنچے جہاں ڈی آئی جی ایڈمن عمران مزید پڑھیں

کراچی: شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا، صوبائی وزیر داخلہ کی ورثا سے ملاقات

  کراچی: شہر قائد کے ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکار کی نماز جنازہ گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سمن آباد تھانے میں تعینات پولیس اہلکار یوسف کو فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کیا مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 سال کی کم ترین سطح پر آگیا، اسٹیٹ بینک

  کراچی: مالی سال 24-2023  میں کرنٹ اکاؤنٹ (جاری کھاتہ) خسارہ 68  کروڑ ڈالر رہا جو 13 سال کا کم ترین  خسارہ ہے۔ اسٹیٹ  بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے سے مالی سال 24-2023 کے دوران جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مرکزی بینک کے مطابق مزید پڑھیں

ہندو برادری کا 3 سال قبل اغوا ہونے والی لڑکی کی بازیابی کیلئے مظاہرہ

  کراچی: ہندو برادری نے اندرون سندھ سے تین سال محرم الحرام کے دوران اغوا ہونے والی لڑکی پریا کماری کی بازیابی کے حوالے سے کلفٹن کے علاقے تین تلوار پر احتجاج کیا اور مظاہرین نے نعرے بازی کی۔ ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا کہ ہندو برادری کے احتجاج کے باعث تین تلوار چوک چارروں اطراف مزید پڑھیں