لاہور: سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلے گی تونقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں کے 37لوگوں کے حلف نامے جمع ہوئے اور 6 یا 7 کے دستخط مشکوک ہیں۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صوبوں سے متعلق مالی معاملات پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے متعلق مالی معاملات سمیت دیگر امور پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں یوتھ پالیسی اور کھیلوں کا فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔ مشترکہ مفادات کونسل مزید پڑھیں
بجلی کے بحران کو حل کرنے کیلیے حکومت ایمرجنسی نافذ کرے،مصطفیٰ کمال
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے توانائی بحران کے حل پر قابو پانے کیلیے حکومت سے ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں پاور سیکٹر کے مسائل کسی بھی دہشتگردی سے بڑا مسئلہ مزید پڑھیں
لاہور؛ گجرپورہ میں بچوں سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: گجرپورہ میں پولیس نے بچوں سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرپورہ کی حدود میں کرول گھاٹی جنگل میں بچوں سے بد فعلی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم بچوں کو ورغلا کر اور لالچ دے کر جنگل میں لے جاتا اور ان سے بد مزید پڑھیں
کراچی میں ہیٹ ویو سے مزید 62 افراد متاثر
کراچی: کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے سے مزید 62 شہریوں کی حالت غیر ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو سے مزید 62 افراد متاثر ہوئے،جبکہ اس عرصے کے دوران ہیٹ اسٹروک سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا وزارت صحت سمیت 5 وزارتیں ختم کرنے کیلئے مشاورتی عمل مکمل
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزارت قومی صحت سمیت پانچ وزارتوں کو ختم کرنے کا مشاورتی عمل مکمل کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ادارہ جاتی اصلاحاتی کمیٹی نے مشاورتی اجلاس میں مذکورہ وزارتوں کے خاتمے پر متعلقہ ملازمین کو بڑے پیکج کے ساتھ گولڈن شیک ہینڈ دینے کی تجویز دی گئی ہے اور مزید پڑھیں
کوئلے کی کانوں میں حادثات، شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور خیبر، کرم اور بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں پیش آنے والے حادثات میں جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کےعلاقے درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس کے دھماکے سے تین مزدور جاں بحق ہوئے، جن کی شناخت سلیمان، عبدالہادی مزید پڑھیں
جڑانوالہ؛ فصل کو پانی لگانے پر دو گروپوں میں تصادم، 1 جاں بحق، 5 زخمی
جڑانوالہ: فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ جڑانوالہ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں چک نمبر 102 گ ب میں فصل کو پانی لگانے کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا، اس دوران ہونے والی فائرنگ میں سفیان مزید پڑھیں
موجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچ
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ن لیگ کی موجودہ حکومت اٹھارہ ماہ تک برقرار رہے گی اور اگر یہ حکومت ختم ہوئی تو ٹیکنوکریٹس کا سیٹ اپ آئے گا جبکہ بانی پی ٹی آئی مستقبل قریب میں رہا نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق فچ نے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ تھانہ گوجر خان کی چوکی میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی چوکی قاضیاں میں مبینہ پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذیشان کو تھانہ سول لائنز پولیس نے چوری کے کیس میں گرفتار کیا ہوا تھا جس کے اہل خانہ سے پولیس نے مبینہ طور پر بھاری رشوت طلب کی تھی، اور رشوت نہ ملنے پر تشدد کا مزید پڑھیں