مون سون ہواؤں کے سسٹم سے درجہ حرارت 38 ڈگری تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات

  کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں 18 سے19 جولائی کے درمیان مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران شہر میں درجہ حرارت 38 ڈگری تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو نہیں ہوگا جبکہ پیر تک رات کو ہلکی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کراچی میں مذہبی تقریبات کیلئے آنے والے ایک اور غیرملکی شہری کو لوٹ لیا گیا

  کراچی: شہر قائد میں مذہبی تقریبات کے لیے آنے والے ایک اور غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا اور ڈکیتی کا واقعہ نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سفید کار میں موجود دو افراد نے ایک اور غیر ملکی شہری نصرت کو تلاشی کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج

 راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے خلاف کہچری چوک راولپنڈی میں احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے روڈ پر ٹائر جلائے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر اور رکن قومی اسمبلی ملک ابرار کی قیادت میں کارکنان نے کچہری چوک میں احتجاج کیا مزید پڑھیں

سابق کپتان سرفراز احمد کی بھرپور ٹریننگ کا سلسلہ جاری

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی بھر پور ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے انٹرنیشنل اور 61 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے سرفراز احمد ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر پہنچے۔ ہائی پرفارمنس سینٹر کے پریکٹس ایریا مزید پڑھیں

لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلیے دھرنا، پولیس اور مظاہرین میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش

 کوئٹہ: کوئٹہ میں بلوچستان یکجہتی کونسل اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد صورت حال کشیدہ ہوگئے اور مشتعل افراد نے دو پولیس موبائلیں نذر آتش کردیں۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ نوجوان ظہیر کی بازیابی کیلیے بلوچ یکجہتی کونسل کا ریڈ زون میں دھرنا جاری تھا، اس دوران مظاہرین نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو مزید پڑھیں

شہباز حکومت نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا، عمر ایوب

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور مریم نواز کی فاشسٹ حکومت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا نہیں ہونے دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلے پر تحریک انصاف کے کارکنان کا جشن، نوافل بھی ادا کیے

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کا فیصلہ حق میں آنے پر شکرانے کے نوافل ادا کیے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پریس کلب کے سامنے تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہوئے اور پارٹی چیئرمین کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے عدلیہ زندہ مزید پڑھیں

ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے پر منتقل کیا جائے گا، میئرکراچی

  کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی سڑکیں ہیوی ٹریفک کا مسلسل دباؤ برداشت نہیں کرسکتیں، تھرڈ پارٹی کی مثبت رپورٹ کی صورت میں ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے پر فوری منتقل کیا جائے گا جس سے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یہ مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان سمیت مختلف علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

 لاہور: پی ڈی ایم اے نے کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں موسلادھار بارش کے پیش نظر ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور سمیت مختلف علاقوں میں سیلاب کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے  پنجاب کی رود کوہیوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں مزید ٹوٹ پھوٹ،جھگڑے شروع ہوں گے،واؤڈا

 اسلام آباد:  سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چند دنوں میں اپوزیشن کے مزید ٹکڑے ہوجائیں گے کہ اِنہیں سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ فارورڈبلاک جھگڑے مزید پڑھیں