پشاور: ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ شلوبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق واقعہ باڑہ تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار اسرار احمد کو شہید کردیا۔ ڈی پی او خیبر نے بتایا کہ پولیس اہلکار شلوبر میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا: محرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے سی ایم سیکرٹریٹ میں کنٹرول روم قائم
پشاور: خیبر پختونخوا میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کی نگرانی کیلئے سی ایم سیکرٹریٹ میں ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری عادل ایوب ایمرجنسی کنٹرول روم کے انچارج ہونگے۔ کنٹرول روم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی مزید پڑھیں
اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد کئی گنا طاقت کے بعد کیسے واپس آگئے؟ فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس بار آپریشن کیلیے لوگ گھر چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں، ہمیں پہلے بتایا جائے کہ اتنے آپریشنز کے بعد مسلح افراد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ کیسے واپس آگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یانہیں ؟عدالتی تاریخ کا ایک اور جمعہ انتہائی اہم، محفوظ شدہ فیصلہ آج جمعے کے روز دوپہر بارہ بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تیرہ رکنی فل کورٹ کھلی عدالت میں فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان کی صدر آصف زرداری سے ملاقات
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی صورتحال بارے آگاہ کیا اور امن و امان کی صورتحال بارے بریفنگ دی۔ وزیرِ اعلٰی بلوچستان نے صدر مملکت کو مزید پڑھیں
لاہور سے لاپتہ ہونے والے بزرگ پبلشر کی لاش فیصل آباد سے برآمد
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے نشتر کالونی سے لاپتہ ہونے والے بزرگ پبلشر کی لاش فیصل آباد سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے رہائشی اور بک ہوم لاہور کے مالک رانا عبد الرحمان دو روز قبل گھر سے نکلے اور پھر اُن کا اہل خانہ سے رابطہ نہیں ہوا۔ اہل خانہ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صدر زرداری
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
عملے کی کمی، سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا آئی سی یو یونٹ20 ماہ سےغیرفعال
کراچی: سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد اسپتال کا آئی سی یو یونٹ عملے کی کمی کے سبب گزشتہ 20 ماہ سے غیر فعال ہے،انتہائی نگہداشت یونٹ کی افادیت نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو آئی سی یو کے لیے دیگر اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 27 دسمبر 2020 کو (دوران کورونا مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کیلئے نوجوانوں کے انٹرویوز شروع کردیے
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کیلئے شہر کے قابل نوجوانوں کے انٹرویوز شروع کردیے۔ ایم کیو ایم پاکستان آئندہ بلدیاتی انتخابات میں حق پرست پینل سے 18 سے 28 سال کی عمر کے نوجوان امیدواروں کو میدان میں اُتارے گی جس کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس مزید پڑھیں
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان مزید پڑھیں