اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دے دی جس کے بعد اب یہ قانون کی صورت اختیار کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد الیکشن بل ایکٹ کی صورت اختیار کرگیا اور قانونی طور پر نافذ ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ آب پاشی کو منصوبہ بندی کی ہدایت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر محکمہ آبپاشی کو دریائی سیلاب کی متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ایسے حالات میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پاک بحریہ سمیت تمام مزید پڑھیں
وزیراعظم کی نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حال ہی میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے لیے بھی نیک مزید پڑھیں
لاہور؛ نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمام
لاہور: نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں مذہبی رواداری کی ایک شاندار مثال قائم کردی گئی۔ چرچ کے ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل نے محرم الحرام کے اعزاز میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر نیشنل چرچز کونسل آف پاکستان کے چیئرمین بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل اور چیئرمن کل مسالک بورڈ مزید پڑھیں
دورانِ برسات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاری
کراچی: ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے برسات کے دوران بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو سڑکوں پر متحرک رہنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پانی کی نکاسی کے لئے شہر کے ڈپریشن پوائنٹس پر ڈی واٹرنگ پمپ نصب کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ واٹر کارپوریشن نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ
باجوڑ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اورے اس کے نتائج سے خبردار کیا کرتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ باجوڑ اسپورٹس کمپلکس میں اۤپریشن نامنظور اور ہم امن چاہتے ہیں کے عنوان سے ایک عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں
کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بند
کراچی: کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیریورپی باشندوں کیلیے بند کردیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیریورپی شہریوں کے لیے بند کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
عدالت کا پرویز الہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا اور حکومت کو پرویز الہی، راسخ الہی اور زارا الہی کا مزید پڑھیں
کراچی؛ تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے آئی ٹی آفس کے مالک کو قتل کردیا
کراچی: شاہراہ فیصل پر واقع کاوش کراﺅن پلازہ میں ملازم نے تنخواہ نہ ملنے پر آئی ٹی آفس کے مالک کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا ، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مین شاہراہ فیصل بلوچ کالونی پل کے قریب قائم کاوش کراﺅن پلازہ کی چوتھی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہار
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں پولیو کے دو کیسز کے سامنے آنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس مہلک مرض کے خاتمے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں اور پولیو کے خاتمے کے لیے سندھ حکومت مزید پڑھیں