عمر ایوب کا استعفی عمران خان نے مسترد کردیا، رؤف حسن

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمر ایوب ہی پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے طور پر کام جاری رکھیں گے کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔  ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ ترنول میں جلسہ کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگا

گوادر: پاکستان کے دوسرے گرین فیلڈ ہوائی اڈہ نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہوگئی جو رواں سال دسمبر میں پروازوں کے لیے فعال ہو جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں پاکستان کے دوسرے گرین فیلڈ ہوائی اڈے نیو گوادر ائیرپورٹ کے لیے مزید پڑھیں

کراچی میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار

  کراچی: شہر قائد کے علاقے سرسید کی پولیس نے نارتھ کراچی سیکٹر الیون سی ون سے راہ چلتی خواتین سے غیر اخلاقی حرکات میں ملوث اوباش نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سرسید افتخار کے مطابق ملزم کی شناخت 20 سالہ گوہر کے نام سے کی گئی جو کہ تھانے کے کچھ فاصلے پر مزید پڑھیں

خانہ بدوش نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے منشیات کا استعمال کر رہے ہیں، این جی اوز

 لاہور: خانہ بدوشوں کی ویلفیئر کے لیے کام کرنے والی این جی اوز کا کہناہے کہ روزگار نہ ہونے کی وجہ سے خانہ بدوش نوجوانوں کی بڑی تعداد منشیات کا استعمال شروع کر دیتی ہے اور حکومت کی طرف سے ہنرمندی کے مواقع فراہم نہیں کیے جاتے جس کی وجہ سے وہ بھیک مانگنے، کوڑا اکٹھا مزید پڑھیں

ٹھٹھہ؛ گلشن حدید میں فائرنگ سے جاں بحق خاتون کے معاملے پر مرکزی شاہراہ پر دھرنا

ٹھٹھہ: کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے معاملے پر سسی ٹول پلازہ میں مرکزی قومی شاہراہ پر سموں برادری اور سول سوسائٹی کی طرف سے دھرنا جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ میں مزید پڑھیں

پراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن

 راولپنڈی: ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن راولپنڈی نے فکس ٹیکس نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراپرٹی کی تشخیص کے حساب سے لگایا جانے والا انکم ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کی تاجر دوست اسکیم پر ردعمل دیتے ہوئے صدر راولپنڈی ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی مزید پڑھیں

لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، دو جاں بحق

دیر لوئر: خیبرپختونخوا کے علاقے چترال لواری ٹنل کے قریب سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سیاحوں کی گاڑی چترال جارہی تھی کہ عشریت کے مقام پر موڑ کاٹتے وقت کھائی میں جاگری، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش مزید پڑھیں

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے ہی سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا، مزید پڑھیں

لاہور میں ٹرک نے پل کو ٹکر ماردی، اوپر موجود ریلوے پٹری کو نقصان

 لاہور: دو موریہ پل کے نیچے سے گزرنے والے کنٹینر نے ریلوے ٹریک کو ٹکر مار کر متاثر کر دیا، کنٹینر کی اونچائی زیادہ ہونے سے ریلوے پل کو نقصان پہنچا جس سے ریلوے ٹریک ٹیڑھا ہو گیا۔ لاہور ڈویژن میں دو موریہ پل ریلوے برج کے نیچے سے گزرنےوالے کنٹینر پلر کے درمیان پھنس گیا مزید پڑھیں

سیاست صرف سیاستدانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے، مفتاح اسماعیل

 اسلام آباد: نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے سیکریٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاست صرف سیاست دانوں، ججوں اور فوجیوں پر نہیں چھوڑسکتے نئی جماعت بنادی ہے کوئی بھی اس پارٹی میں شامل ہوسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پاکستان کا مزید پڑھیں