محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

 اسلام آباد: محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر کی زیر صدارت کوئٹہ میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔ اس کے علاوہ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زونل مزید پڑھیں

محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے  کہ محرم  میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔  ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی خبریں درست نہیں، اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے پرہیز کیا جائے۔ ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی وجہ سے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری رک گئی

  کراچی: سندھ کے نئے وزیر برائے یونیورسٹیز اور نئے سیکریٹری کے ماتحت کام کرنے والے محکمے نے شہید ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی آف لاء سمیت سندھ بھر میں کم از کم 6 سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کاعمل روک رکھا ہے جو طویل عرصے سے بغیر مستقل وائس چانسلرکے ایڈہاک ازم پر کام کررہی مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو نئے مالی سال 25-2024 کے پہلے وفاقی بجٹ کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.56پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا، وزارتِ خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت  میں 7 روپے 45 پیسے  کا اضافہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلان

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی نے تاجروں کے احتجاج کی حمایت کردی۔ تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے انجمن تاجران پاکستان کی بجلی قیمتوں میں خوفناک اضافے کے خلاف ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کی جانب سے آج شام 4:00 بجے مزید پڑھیں

لیاری کے نوجوان نے کمشنر کراچی سائیکل ریس جیت لی

  کراچی: کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول کے تحت 26 کلومیٹر سائیکل ریس لیاری کے نوجوان بلال بلوچ نے جیت لی۔ مزار قائد سے شروع ہونے والی سائیکل ریس شارع قائدین سے ہوتی ہوئی شاہراہ فیصل اسٹار گیٹ سے یوٹرن کرکے کمشنرکراچی آفس پر اختتام پذیر ہوئی۔ بلال بلوچ نے مقررہ فاصلہ 35 منٹ میں طے کیا، مزید پڑھیں

خیبر پولیس نے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

 پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کو خیبر پولیس نے ناکام بنا دیا۔ خیبر پولیس کے بہادر اور شیر دل جوانوں نے دہشت گردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے انہیں فرارہونے پر مجبور کردیا۔ خیبر حملے میں روڈ پرمشترکہ ناکہ بندی مزید پڑھیں

مالی سال 24-2023میں ریلوے کو ریکارڈ 88 ارب روپے کی آمدن

 لاہور: مالی سال 24-2023میں پاکستان ریلوے نے 88 ارب روپے سے زائد کی ریکارڈ  آمدن حاصل کرلی۔  چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاکستان ریلوے عامر بلوچ کے مطابق مالی سال 24-2023 کے اختتام پر ریلوے  کو 88 ارب  روپے سے زائد کی ریکارڈ آمدن  ہوئی ہے جو پچھلے  مالی سال کی 63 ارب روپے کی آمدن سے 40 فیصد زائد مزید پڑھیں

فرسٹ ایئر کے داخلوں کے قواعد و ضوابط جاری، اے ون، اے گریڈ کے طلبہ میرٹ اور دیگر کیلئے زونل پالیسی

  کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ  نے انٹر سال اول میں داخلوں کے قواعد و ضوابط جاری کرتے ہوئے مرکزی داخلہ پالیسی میں اوپن میرٹ “اے ون اور اے گریڈ” تک محدود کر دیا ہے جبکہ دیگر تمام گریڈز کے حامل امیدوار زونل پالیسی پر داخلہ حاصل کرسکیں گے اور یکم جولائی کو شروع ہونے والے مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

  کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک کالونی تھانے کی حدود پرانا گولیمار میں ندی کے قریب سے شکیل نامی پولیس اہلکار کی تشدد زدہ لاش ملی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق چہرے اور گردن پر کئی گولیاں ماری گئی مزید پڑھیں