لاہور: لاہور میں سابق شوہر نے شیرخوار بیٹے کو نہ دینے دوست کے ہمراہ مطلقہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں چار ماہ کا بچہ نہ دینے پر سابق شوہر کی جانب سے بیوی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد 32 سالہ آمنہ اسپتال میں دم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے جناح ہاؤس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں
بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
اسلام آباد: مہنگائی کے ہاتھوں ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 32پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، اس اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیو ل پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں
اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں 149 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 149 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔شمالی بائی پاس کراچی پر ملزم سے 20 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ مصری بانڈا روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 100.8 کلوگرام چرس اور 26.4 کلوگرام مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا
کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال مؤخر کرنے کے اعلان کے فوری بعد ہی پیٹرولیم ڈیلرز پر عائد کیا گیا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اچانک جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں تحریک انصاف مزید پڑھیں
کراچی میں اوور لوڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
کراچی: آئی جی موٹر وے سلمان چوہدری کی ہدایت پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس ساؤتھ زون کراچی نے اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے ۔ ترجمان کے مطابق آپریشن کا مقصد قیمتی شاہراہوں کی حفاظت کو یقینی اور اوور لوڈنگ کی وجہ سے ہونے والے حادثات کو روکنا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو دی گئی جلسے کی اجازت منسوخ کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو پشاور روڈ ترنول کے مقام پر جلسے کی اجازت دی گئی تھی تاہم اب انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات اور دہشت گردی کے سبب اجازت نامہ منسوخ مزید پڑھیں
پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کو عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کیلیے بلایا جارہا ہے اگر اُس نے گواہی دی تو خیبرپختونخوا میں رہنے نہیں دیں گے۔ مانسہرہ میں تحریک انصاف کی جانب سے منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں
بجلی کے شعبہ کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے شعبے میں گردشی قرضوں کی مفصل رپورٹ میں بتایا ہے کہ مئی 2024 تک گردشی قرضہ 2655 ارب روپے رہا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس منعقد ہوا جہاں ملک میں مزید پڑھیں