اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں توانائی کے شعبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے اعلیٰ سطح کی 18 رکنی کمیٹی قائم کی اور اس سے 12 اہم ٹاسک سونپ دیے ہیں۔ وزیراعظم کے دفتری سے جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایم کیوایم پاکستان نے شہریوں کیلیے شکایتی مرکز قائم کردیا
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے شکایت مرکز قائم کردیا جہاں شہری اپنی شکایات کے اندراج اور حل کے لیے منتخب نمائندوں سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کنیکٹ کمپلین سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں
سرکاری جامعات میں نئے شعبے اور کیمپسز کا قیام سندھ ایچ ای سی کی این اوسی سے مشروط
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات اور اسناد تفویض کرنے والے اداروں (ڈگری ایوارڈنگ انسٹی ٹیوٹس) کو بغیر این اوسی نئے شعبہ جات، پروگرامز اور کیمپسز کھولنے سے روک دیا اور نئے پروگرام اور شعبہ جات کا قیام ہائرایجوکیشن (ایچ ای سی) سندھ کی این اوسی سے مشروط کر دیا ہے۔ سندھ مزید پڑھیں
دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور امت مسلمہ کیلیے امن و استحکام کا سال ثابت ہو، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے آغاز پر میں پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ یہ نیا سال ملک پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کا سال ثابت ہو۔ وزیراعطم مزید پڑھیں
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ڈینٹل پریکٹس شروع کردی
لاہور: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے، عواب علوی نے سماجی رابطے کی سائٹس ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم ان کی واپسی مزید پڑھیں
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 17 جولائی کو ہوگا، رویت ہلال کمیٹی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 8 جولائی(پیر) اور یوم عاشور 17 جولائی (بدھ) کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس مزید پڑھیں
چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلیے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی
کراچی: چئیرمین ایف بی ار کی زیر صدرات ہونے والے اجلاس میں کراچی کے تاجروں نے موقع نہ ملنے پر احتجاج کیا اور زبیر ٹوانہ نے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، گوجروانوالہ، ساہیوال، سرگودھا، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی، سیالکوٹ، گجرات اور دیگر شہروں کے تاجروں کے ساتھ چیئرمین ایف بی آر کا مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج رات اور کل موسلا دھار بارش سے کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور مزید پڑھیں