کراچی: کراچی میں پانی کا بحران بدترین شکل اختیارکر گیا، پانی کے ستائے شہریوں نے سرکاری ہائیڈرنٹس پر حملے شروع کر دیے، شہریوں نے صفورہ اورلانڈھی فیوچرکالونی ہائیڈرنٹس پر کھڑے ٹینکروں کے نلکے کھول کر پانی سڑکوں پر بہا دیا۔ کراچی میں قلت آب کے ستائے شہریوں نے احتجاج کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 جوان شہید، مطلوب کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی / پشاور: سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں کارروائی کر کے مطلوب کمانڈر عبدالرحیم سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 2 افسران سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 مزید پڑھیں
صدر نے لاہور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ اور لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کی منظوری دے دی، وزارت قانون نے تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ صدر مملکت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ اسی طرح صدر نے مزید پڑھیں
عمران خان اور مولانا کے اتحاد میں حائل خلیج ختم ہونے میں وقت لگے گا، عبدالغفور حیدری
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کرچکے ہیں، اب ہم بیٹھیں گے اور شیڈول طے کریں گے کہ مزید کہاں جلسے کرنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر کو لاہور میں یوم الفتح منائیں گے اور14 اکتوبر مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا بحران سنگین
کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا بحران سنگین، شہری پانی کی بوند بوند کوترس گئے، جگہ جگہ احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے پانی کی طلب میں بھی بے پناہ اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں
حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گینگ کے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے ریکس سینٹر صدر میں کارروائی کے دوران ڈالر کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث منظم گینگ کے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی اور ڈالر کی غیر قانونی خرید و فرخت میں مزید پڑھیں
پاکستان شاہینز کا دوسرا ون ڈے پریکٹس میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ
دورہ آسٹریلیا کے لیے تیاریوں میں مصروف پاکستان شاہینز کا بدھ کو ہونے والا دوسرا ون ڈے پریکٹس میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ مون سون کی برسات کے باعث منگل کو یو بی ایل گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے میچ بھی ایک اننگز کے بعد منسوخ کردیا مزید پڑھیں
دیپالپور؛ جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا
لاہور: جوا کھیلنے سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی دیپالپور کو 15 کال پر عورت کے قتل کی اطلاع ملی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، تفتیش پر پتا چلا کہ سیف اللہ مزید پڑھیں
کراچی: برآمد شدہ موٹرسائیکلیں غائب کرنے پر ہیڈمحرر اور ڈیوٹی افسر کے خلاف مقدمہ درج
کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے کیس پراپرٹی کی موٹر سائیکلیں غائب کرنے کے الزام میں ہیڈ محرر اور ڈیوٹی افسر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن ملک سلیم نے بتایا کہ مقدمہ الزام نمبر 861 سال 2024 بجرم دفعات 393 ، مزید پڑھیں
سنگر چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا معاملہ مشکوک قرار
کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا معاملہ مشکوک ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مشکوک معلوم ہوتا ہے، ایک موٹر سائیکل پر تین پولیس اہلکار سوار تھے اور تینوں کے پاس اسلحہ بھی موجود تھا۔ اہلکاروں نے زخمی اہلکار کو چمڑا چورنگی مزید پڑھیں