کیسکو نے نادہندہ سرکاری محکموں کو واجبات ادائیگی کے نوٹسز جاری کردیے

 کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کی نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف  تمام سرکلز میں  کارروائیاں جاری ہیں۔ کیسکو ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پشین، لورالائی، سبی، خضدار اور مکران آپریشن سرکلز میں نادہندگان سے بقایاجات وصول اوربجلی چوروں  کے کنکشنز منقطع کیے جا رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے، رانا مشہود

 اسلام آباد: وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت بڑا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کر رہے ہیں اور نوجوانوں کو ای بائیکنگ پروگرام کے تحت اسلام آباد میں 5 ہزار موٹر سائیکلز بلا سود دیں گے۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی بلوں کیلیے اسمارٹ میٹرنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی چوری کی روک تھام کیلیے ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ نظام متعارف کرانے کیلیے اقدامات کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرآئزیشن اور بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ شرکا سے گفتگو میں شہباز شریف مزید پڑھیں

کراچی؛سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ کیش وین سے 80 لاکھ روپے لے کر فرار

  کراچی: کلفٹن کے علاقے میں سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ کیش وین سے 80 لاکھ روپے کا تھیلا لے کر فرار ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق کلفٹن بلاک ٹو میں ایس اوایس سیکیورٹی کمپنی کی وین نجی بینک میں رقم کی ترسیل کرنے آئی تھی، ایک گارڈ رقم لے کر بینک میں چلاگیا، دوسرا گارڈ ہوٹل پر بیٹھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا،مصطفٰی کمال

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہوریت،  آئین اور قانون کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔  ایم کیوایم پاکستان کے دفتر پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  مصطفیٰ کمال نے  ایم کیو ایم نے آج کے سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، عمر ایوب

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب نے بیان میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت الیکشن کمیشن کے باقی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے کا اضافہ

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر کا اضافہ ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2404 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 2200 روپے اضافہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں 25 مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کا امکان

 پشاور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا میں 25 مخصوص نشستیں پی ٹی آئی (سنی اتحاد کونسل) کو ملنے کا امکان ہے۔ انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن نے خواتین کی پانچ نشستیں تقسیم کیں جس میں دو ن لیگ اور دو جے یو ائی کو ملیں جبکہ ایک نشست پیپلز پارٹی کو مزید پڑھیں

پشاور : مخصوص نشستوں کے فیصلے پر انصاف لائرز فورم کا ہائیکورٹ میں جشن

 پشاور: مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں آنے پر انصاف لائرز فورم کی جانب سے جشن منایا گیا، وکلا نے مطالبہ کیا کہ جتنا جلد ہوسکے سینیٹ انتخابات کرائے جائے تاکہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی بھی ہو۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ بار روم میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

محکمہ ڈاک کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی خوردبرد کرنے والے 4 اہلکار گرفتار

 پشاور: محکمہ ڈاک میں صارفین اور ڈیڈ اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی خورد برد کرنے والے 4 اہل کاروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 3 کروڑ روپے سے زائد رقم کی کرپشن کے معاملے میں پوسٹل ڈیپارٹمنٹ ایبٹ آباد کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل مزید پڑھیں