مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ کے فیصلے پرالیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

 اسلام آباد: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے سپریم کورٹ  کے  فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا،  اجلاس میں عدالتی حکم کی روشنی میں عمل درآمد کے مختلف پہلوؤں پرغور کیا جائے گا۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی صدارت میں الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ہائی کمیشن کا پاکستانی طلباء کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلباء کو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنے اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہائی کمیشن نے کیمپس میں رہنے والوں کو اپنے ہاسٹل کے کمروں میں رہنے کا مشورہ بھی دیا۔ نائب وزیراعظم اور مزید پڑھیں

خیبر، کرم ،بلوچستان؛ کوئلے کی کانوں میں حادثات، شانگلہ کے 6 مزدور جاں بحق

 پشاور: خیبر، کرم اور بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں حادثات کے نتیجے میں شانگلہ کے 6 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کوئلے کی کانوں کے مختلف حادثات میں شانگلہ کے 6 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے علاوہ 2 مزدور زخمی بھی ہوئے ہیں۔ درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان مزید پڑھیں

لاہور میں ڈبل سواری پرپابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی

لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس نے ایکشن لے لیا۔ آٹھویں اور نویں محرم الحرام کو ٹریفک پولیس  نے ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر 8 ہزار 2 سو 17 لوگوں کے خلاف کارروائی کی اور ایک ہزار 135 موٹرسائیکلز مختلف تھانوں میں منتقل کیے گئے۔ سی مزید پڑھیں

کراچی؛ وزیراعلیٰ سندھ کا مرکزی جلوس کا فضائی معائنہ

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کراچی میں مرکزی جلوس کا فضائی  معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ساتھ صوبائی وزیرداخلہ ضیا الحسن النجار بھی تھے۔ وزیراعلی سندھ نے جلوس کی سیکورٹی اور راستوں کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا اور سی سی مزید پڑھیں

علمائے کرام کی اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت

 لاہور: علمائے کرام نے 26 جولائی کو اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے کی تائید اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ لاہور میں علما کرام کے نمائندہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری نے کہا کہ اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ جمعے کو لاہور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا

پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے اسے ہائیکورٹ ججز کی حق تلفی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی بطور ایڈہاک تعیناتی کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایڈہاک ججز تعیناتی کو مسترد کرتے ہیں، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

مظفرگڑھ؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ:  گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور  اپنی بھی گردن کاٹ کر خودکشی کرلی۔   پولیس ذرائع کے مطابق بیٹ میر ہزار میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے سے گردن کاٹ کر قتل کر دیا، بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے اپنی مزید پڑھیں

بکری کے بچے کی چوری کا تنازع، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجاب کے علاقے نارروال کے تھانہ صدر کی حدود میں بچی کا بچہ گم ہونے پر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گاؤں رتیاں خورد میں گزشتہ روز مقتولین کی بکری کا بچہ کھوگیا تھا جس پر انہوں نے اپنے پڑوسی پر مزید پڑھیں

دہشت گردی بڑا چیلنج، صوبے میں دوبارہ امن قائم کریں گے، علی امین گنڈاپور

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم دوبارہ صوبے میں امن وامان قائم کریں گے اور دہشت گردی کا مقابلہ جاری رہے گا،  جس پارٹی نے سب سے زیادہ ووٹ لیے ہوں اس پر پابندی عائد کرنا بہکی بہکی باتیں کرنے کے مترادف ہے۔ شب عاشور کے موقع پر کوہاٹی چوک پشاورمیں مزید پڑھیں