کارڈف: ویٹیلٹی ٹی 20بلاسٹ میں گلیمورگن نے سمرسیٹ کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے ساؤتھ گروپ کے میچ میں گلیمورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز اسکور کیے۔ گلیمورگن کی جانب سے کپتان کرن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سوشل میڈیا پرمنفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، فائروالز کی تنصیب کیلیے بولیاں طلب
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاوٴن کا فیصلہ، پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کیلیے بولیاں طلب کرلیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) کے ذرائع کے مطابق حکومتی فیصلے کے تحت پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب مزید پڑھیں
پکوان سینٹر میں ڈکیتی، رینجرز کی وردی میں ملبوس ڈاکو سمیت 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
کراچی: گلشن اقبال پولیس نے پکوان سینٹر میں ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ رینجرز کی وردی میں ملبوس ڈاکو سمیت 3 ملزمان کے خلاف درج کرلیا، ڈاکوؤں نے دکان دار کو بھی اغوا کیا تاہم بعدازاں سرجانی ٹاؤن کے قریب چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ گلشن اقبال میں پکوان سینٹر میں واردات کی فوٹیج بھی سوشل مزید پڑھیں
محکمہ پولیس بلوچستان کے 200 سے زائد اہلکار نوکریوں سے برخاست
کوئٹہ: محکمہ پولیس بلوچستان نے دوسو سے زائد اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کردیا۔ اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ان اہلکاروں کو لاپرواہی، غیر ذمے داری اور مسلسل غیر حاضری رہنے پر نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے۔ نوکریوں سے فارغ کیے گئے اہل کاروں میں کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اسسنٹ سب انسپکٹر مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کو مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم مسقط سے گرفتار
لاہور: پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل کو مطلوب ملزم کے حوالے سے اہم کامیابی ملی ہے اور خطرناک اشتہاری ملزم کو مسقط سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ اشتہاری کاظم علی تھانہ سیالکوٹ پولیس کو 2022 سے ہٹ اینڈ رن کے دوہرے قتل میں مطلوب تھا، جس کے لیے پنجاب پولیس مزید پڑھیں
کراچی؛ بینک سے رقم لیکر نکلنےوالے شہریوں کو لوٹنے والا 6 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار
کراچی: لانڈھی پولیس نے بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار اور دکانوں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا ڈاکوؤں کا 6 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ڈکیت گروہ نے شہر میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ، ڈاکوؤں کی شناخت علی رضا ، ظفر مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2: نمیبیا نے عمان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
ڈیونڈی: کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں نمیبیا میں عمان کو چھ وکٹوں سے شکست دےد ی۔ ڈیونڈی میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ2 کے 14 ویں میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے مزید پڑھیں
کراچی: سکیورٹی ادارے کی وردی میں ڈکیتی کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کا یونیفارم پہن کر وارداتیں شروع کردیں۔ گزشتہ روز گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں قائم پکوان سینٹر پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم نے واردات کی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی مزید پڑھیں
مخصوص نشستیں؛ ججز کمیٹی کے دو ارکان کا ن لیگ کی نظرثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: ججز کمیٹی کے دو ارکان نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نظر ثانی درخواست دو ماہ بعد مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نظر ثانی درخواست نمبر لگا کر ججز کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی، کمیٹی کے دو ارکان نے نظر ثانی درخواست دو مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک ایڈوائزری کونسل قائم کردی جس کے پیٹرن ان چیف وہ خود ہوں گے۔ ایڈوائزری کونسل میں 41 ممبران ہوں گے جس میں 17 وفاقی و صوبائی وزرا بھی شامل ہیں، اقوام متحدہ، چیمبر آف کامرس، پرائیویٹ سیکٹر سے بھی ارکان کو کونسل کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اسٹیئرنگ مزید پڑھیں