لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خان

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے حملوں کے تناظر میں وضاحتی بیان دے دیا۔ انہوں ںے کہا کہ میں مزید پڑھیں

ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاج کرے گی جس میں تمام سیاسی جماعتوں بلخصوص جی ڈی اے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، حافظ نعیم

 پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، دوبارہ الیکشن سودے بازی کے لیے ہوں گے۔ ٹیکسوں کے نفاذ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف پشاور میں بزنس فورم کی گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

کراچی: بینکوں سے پیسے لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

  کراچی: ڈیفنس پولیس نے بینکوں سے پیسے لے کر نکلنے والے شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ڈیفنس پولیس نے بتایا کہ ٹیکنیکل بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بینکوں کا کیش لوٹنے والے گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کیا،گرفتار ملزمان میں سبحان مزید پڑھیں

کراچی میں گھریلو تنازع پر شہری نے مبینہ طور پر سسر اور بیٹی کو قتل کردیا

  کراچی: بہادر آباد میں گھریلو تنازع کے بعد شہری نے مبینہ طور پر سسر اور اپنی بیٹی کو قتل کر دیا اور جائے وقوع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے کی حدود اسٹار ہوم میں مبینہ طور پر مشتعل داماد سکندر نے اپنے سسر زبیر کو قتل کر دیا اور لڑائی جھگڑے مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم ہونے پر چمن میں 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم

 کوئٹہ: چمن میں باب دوستی پرپاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف 9 ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرنے کے شرکا اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے پر دھرنا ختم کیا گیا۔ مظاہرین رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد چمن باڈر پر کاروبار پھر سے مزید پڑھیں

بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں کراچی ائیر پورٹ کیلئے الرٹ جاری

  کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سی اے اے کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف کے علاقوں میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنے کی ہدایات کے علاوہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ مقامات مزید پڑھیں

کراچی: گرمی کا پارہ رواں ماہ دوسری مرتبہ 40.5 ڈگری ریکارڈ

  کراچی: شہر قائد میں گرمی کا پارہ رواں ماہ دوسری مرتبہ 40.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو نمی کا تناسب 48 فیصد ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت 50 ڈگری تک محسوس کی گئی۔ ہوا کے کم دباوکے سبب اتوار کوشہر میں انتہائی گرم ومرطوب دن ریکارڈ ہوا، سمندری ہوائیں مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور، جنوبی پنجاب سے 2 اراکین شامل کیے جانے کا امکان

 لاہور: حکومت پنجاب نے 28 پارلیمانی سیکرٹریز تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ میں مزید توسیع پر غور شروع کردیا ہے اور جنوبی پنجاب سے دو اراکین شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ میں مزید 4 سے 5 اراکین کو شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد کراچی کی شاہراہوں سے اچانک تجاوزات غائب

  کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے ہی ’’خفیہ پیغام‘‘ کے بعد اہم شاہراہوں سے تجاوزات غائب ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پیر سے شہر میں شروع ہونے والا آپریشن بغیر کسی پولیس فورس اور انتظامیہ کے بغیر  پہلے ہی کامیاب ہوتا نظر آرہا مزید پڑھیں