پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالتیں تشکیل، رؤف حسن اور دیگر کے ٹرائل کا امکان

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت ٹرائل کیلیے اسلام آباد میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں، رؤف حسن اور دیگر کا ٹرائل ان عدالتوں میں ہونے کا امکان ہے۔ پیکا ایکٹ کے ملزمان کا تحت ٹرائل کے معاملے پر بڑی پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کا معاملہ زیر غور آنے کا امکان

 اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی، سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے معاملات زیرغور آنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

داﺅدی بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کا آئی ٹی طلباء کیلئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

  کراچی: داﺅدی بوہری جماعت کے روحانی پیشوا نے آئی ٹی طلباء کے لئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے گورنرہاﺅس کا دورہ کرکے گورنرسندھ سے ون آن ون ملاقات کی۔ ملاقات میں دورہ پاکستان، محرم مزید پڑھیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی وزیرخارجہ کا دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے اپنے پہلے رابطے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کا اعادہ کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے صنم جاوید کی بریت کیخلاف اپیل واپس لے لی

 اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے صنم جاوید کی بریت سے متعلق ڈیوٹی مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر شیخ عامر عدالت مزید پڑھیں

بنوں میں امن دھرنا چوتھے روز میں داخل، معمولات زندگی بھی جاری

 اسلام آباد: بنوں میں امن و امان کے قیام کے لیے دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے تاہم حالات پرامن ہیں، بازار کھل گئے ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں میں قیام امن کے حصول کے لیے شہریوں کی جانب سے دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوچکا ہے تاہم ہنگامہ آرائی کا امکان نہیں، بازار کھل گئے ہیں اور مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت نے تمباکو ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا، نسوار پر شرح برقرار

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا جب کہ نسوار پر ٹیکس کی شرح برقرار رکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت تمباکو پر ٹیکس کے حوالے سے سیاسی دباؤ برداشت نہیں کر سکی، جس کی وجہ سے ٹیکس میں اضافہ واپس لیتے ہوئے حکومت نے ٹیکس میں 100 مزید پڑھیں

پہلے سے متاثرہ آٹھ اضلاع اور ایک نئے ضلع میں پولیو وائرس کی تصدیق

 اسلام آباد: ملک بھر میں مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ایک نئے ضلع اور پہلے سے متاثرہ آٹھ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یکم سے چار جولائی کے درمیان دادو، حیدر آباد، کراچی ویسٹ، کراچی ساوتھ، کراچی سینٹرل، کوئٹہ، لورالئی، راولپنڈی اور مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

 اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورتحال کا خطرہ جبکہ جنوبی سندھ کے علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون مزید پڑھیں

26 جولائی کا اسلام آباد میں دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، حافظ نعیم

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 26 جولائی کا اسلام آباد میں دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ راولپنڈی میں تاجرکنونشن سےخطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمارا دھرنا بے تحاشا ٹیکسوں، پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں مزید پڑھیں