پشاور: خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ سے عاجز ایک ہزار سے زائد شہریوں نے پیسکو کے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے پیسکو دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بولا اور 1200 سے زائد مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر گلوزئی، محمد زئی کے فیڈر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: ڈی ایچ اے خیابان نشاط میں دو گروپوں میں تصادم، اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق
کراچی: ڈیفنس خیابان نشاط پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت میر محسم بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی بگٹی، فہد بگٹی اور نصیب اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں میر علی حیدر بگٹی اور قائم علی شامل مزید پڑھیں
دفعہ 144؛ جماعت اسلامی نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی
لاہور: حکومت کی طرف اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد جماعت اسلامی نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی۔ ملک بھر سے کارکنان کو کل نماز جمعہ کے بعد پانچ بجے تک اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ کراچی، حیدرآباد، صادق آباد سمیت مختلف شہروں سے مزید پڑھیں
ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں کارروائی کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 24 جولائی کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ جس کے دوران دہشت گردوں اور فورسز مزید پڑھیں
کراچی:ہائیڈرنٹ مافیا کا ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر حملہ اور تشدد، خاتون اینکر کو بھی ہراساں کیا گیا
کراچی: ہائیڈرنٹ مافیا نے ایوب گوٹھ میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر حملہ کر کے ٹیم کے ارکان پر زدوکوب اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون اینکر کو بھی ہراساں کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’گرفت‘ کی ٹیم جب کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کو بے نقاب کرنے مزید پڑھیں
کراچی:ہائیڈرنٹ مافیا کا ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر حملہ اور تشدد، خاتون اینکر کو بھی ہراساں کیا گیا
کراچی: ہائیڈرنٹ مافیا نے ایوب گوٹھ میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر حملہ کر کے ٹیم کے ارکان پر زدوکوب اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون اینکر کو بھی ہراساں کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’گرفت‘ کی ٹیم جب کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کو بے نقاب کرنے مزید پڑھیں
بلوچ کالونی حادثہ: لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے بہنے والا تیل جمع کرتی رہی
کراچی: بلوچ کالونی پل پر جیٹ فیول سے بھرا ٹینکر کار پر الٹنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے سڑک پر بہنے والے فیول کو جمع کرنے پہنچ گئی۔ بلوچ کالونی پل پر جیٹ فیول سے بھرا ٹینکر کار پر الٹنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے سڑک پر بہنے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد دھرنے سے قبل جماعت اسلامی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار
لاہور: مہنگی بجلی معاہدوں اور اووربلنگ کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں اور راولپنڈی میں پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور ذمہ داروں کے گھروں پر چھاپے مار کر متعدد رہنماؤں و کارکنان کو گرکرلیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے گھر پر مزید پڑھیں
گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں نہ جماعت اسلامی کا راستہ روکا جا سکتا ہے، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو حالات کی تمام ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ عوامی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن سیاسی مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں نہ جماعت اسلامی کا راستہ روکا جا مزید پڑھیں
حیدرآباد اور کوٹری سے خاتون سمیت پانچ لاوارث لاشیں برآمد
حیدرآباد اور کوٹری کے مختلف علاقوں سے ایک خاتون سمیت پانچ افراد کی لاوارث لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاوارث حالت میں ملنے والی لاشوں میں سے پچاس سالہ نامعلوم خاتون اور 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش تھانہ مارکیٹ، 50 سالہ نامعلوم مرد کی لاش تھانہ اے سیکشن، 16 سالہ لڑکے کی لاش تھانہ ریلوے مزید پڑھیں