مقامی مشروب ساز کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد کی 5 روز بعد گھر واپسی

  کراچی: کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے مقامی مشروب ساز کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد 5 روز بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔ کراچی پولیس کے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ ذوالفقار احمد کے اہل خانہ نے ان کی لاہور میں اپنے گھر واپسی کی تصدیق کردی ہے اور کہا مزید پڑھیں

کراچی؛ سمندرمیں نہانے پر44 نوجوان گرفتار

  کراچی:  پولیس نے سمندر میں نہانے پر پابندی کی خلاف ورزی پر 44 نوجوانوں کو گرفتارکر لیا۔ ڈپٹی کمشنر کیمازی جنید خان نے کمشنرکراچی سید حسن نقوی کو سمندر میں نہانے پر پابندی  پر عملدرآمد کی  رپورٹ پیش کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کو  سختی سے نافذ مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف

 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا متعارف کردہ آئی پی پی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ بجلی کے نجی گھر (آئی پی پیز) اشرافیہ کے غضب کرپشن کا دوسرا نام ہے، 90 مزید پڑھیں

کراچی میں مفت میت بس سروس کی سہولت نہ ہونے سے غریب افراد پریشان

  کراچی: تین کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی میں غریب گھرانوں میں انتقال کر جانے والے افراد کی تدفین کے لیے سرکاری اور فلاحی سطح پر کوئی مفت بس سروس موجود نہیں ہے اور نہ ہی کوئی قبرستان مختص ہے۔ شہر میں فلاحی تنظیموں، انجمنوں اور برادریوں کے پاس ایک اندازے کے مطابق صرف مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کیلیے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے، عظمیٰ بخاری

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے لیے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ فتنہ خود بھی 9 مئی کی بغاوت کا اعتراف کرچکا جبکہ سلمان اکرم راجہ نے اس کی تصدیق بھی مزید پڑھیں

حکومت کو ٹیکسز میں اضافے کیلیے عوام کو سہولیات دینی ہوں گی، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور چین دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی دھرنا؛ راولپنڈی انتظامیہ کا شرکاء کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

 راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے جماعت اسلامی کے دھرنے میں شامل شرکاء کو مکمل سیکیورٹی اور تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں میونسپل کارپوریشن، واسا اور پی ایچ اے سربراہان کو تمام سہولیات کی فراہمی کی ہدایات دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعلی حکومت کو چلتا کردیں گے، حافظ نعیم

 راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے اور مذاکرات میں ٹال مٹول کی تو پھر دھرنا پالیمنٹ کے دروازے پر ہوگا پھر ہم جعلی حکومت کو چلتا کردیں گے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنے کے دوسرے روز مظاہرین نے خطاب میں حافظ نعیم مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو جرح کا آخری موقع

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو جرح کا آخری موقع دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے جج محمد علی وڑائچ نے حکم نامہ جاری کیا جس میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں  30 جولائی کو مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

 راولپنڈی: جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنے کے دوران حکومت کی پیش کش کو قبول کرتے ہوئے آج مذاکرات کے لیے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں عوام کے ریلیف کے لیے جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں وفاقی وزیراطلاعات اور طارق فضل مزید پڑھیں