بیرونِ ملک موجود سازشی و انتشاری ٹولے کا ایک اور اہم کارندہ بے نقاب

 اسلام آباد: ملک سے باہر موجود چند عناصر پاکستان کی سیاسی صورت حال کو اپنےمذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے جھوٹ پھیلانے میں ملوث رہتے ہیں۔ اس سازشی وانتشاری ٹولے کا ایک اور اہم کارندہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ یہ عناصر پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لیے پاکستان کے عوام کو ملکی ادروں مزید پڑھیں

فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

 راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے خارج

 پشاور: عدالت کے حکم پر وزارت داخلہ نے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے خارج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر وزارت داخلہ نے عمل کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا۔ واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر کا نام ای مزید پڑھیں

عمران خان نے نیب وکیل کو ضمیر فروش کہنے پر معافی مانگ لی

 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے توشہ خانہ کے نئے کیس کی سماعت کے دوران نیب ٹیم کو ضمیر فروش کہا اور پھر تھوڑی دیر بعد نیب کے وکیل مظفر عباسی سے معافی مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں

راولپنڈی کے اسپتال سے اغوا ہونے والا 7 ماہ کا بچہ بازیاب، ساس، بہو اور دیور گرفتار

 راولپنڈی: پولیس نے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کیا جانے والا سات ماہ کا بچہ بازیاب کرا کے ساس، بہو اور دیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ترنول کے رہاہشی عظیم خان بتایا کہ ڈھائی سالہ کے بیٹے کی طبیعت خراب ہونے پر وہ اسپتال پہنچے تو اہلیہ، والدہ اور سات ماہ کے چھوٹے بیٹے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں فارمیسی شاپس پر ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، پانچ رکنی گروہ متحرک

 لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر  میں فارمیسی شاپس پر  ڈکیتی کی وارداتوں  میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، فارمیسی شاپس پر وارداتیں کرنے والوں میں پانچ رکنی گروہ متحرک ہے۔ لاہور میں فارمیسی کی شاپ پر اسی گینگ کی  ڈکیتی واردات کی فوٹیج سامنے آئی ہے،فوٹیج میں ڈاکووں کو اسلحہ چھینتے، فائرنگ کرتے اور مزید پڑھیں

راولپنڈی، بارش کے باعث بوسیدہ عمارت کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

 راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے  علاقے امر پورہ میں بارش کے باعث بوسیدہ عمارت کی چھت گر گی ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ امرپورہ کے علاقے میں فرنیخر کا کام کرنے والا طاہر نامی شہری اپنی 60 سالہ اہلیہ ناصرہ بتول اور بائیس سالہ بیٹی حفیفہ بتول کے ہمراہ  زاتی مزید پڑھیں

حکومت خیبر پختونخوا کا 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے پشاور ہائیکورٹ کو مراسلہ

 پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے نو مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کردیا۔  ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں فیصلہ کیا تھا، اجلاس 27 جون کو منعقد ہوا تھا جس میں ایجنڈا نمبر دو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند، ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں الگ الگ آپریشنز میں پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق  28-29 جولائی کو سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ آپریشنز میں کل پانچ دہشت گردوں ہلاک کردیا، ضلع مہمند میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مشترکہ مزید پڑھیں

کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی عمل ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی کو قتل کے جذباتی اقدامات سے عقیدہ ختم نبوت کے کاز کو نقصان پہنچتا ہے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں